پاکستان نے بھارتی آرمی چیف کے بے بنیاد الزامات اور دعوے سختی سے مسترد کردیے

13  جنوری‬‮  2022

پاکستان نے بھارتی آرمی چیف کے بے بنیاد الزامات اور دعوے سختی سے مسترد کردیے

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان نے بھارتی آرمی چیف کے بے بنیادالزامات اور دعوے سختی سے مسترد کردئیے۔ جمعرات کو ترجمان دفتر خارجہ نے کہاکہ پاکستان بھارتی آرمی چیف کی اپنی پریس کانفرنس میں بیان کردہ فرضی کہانیوں کو سختی سے مسترد کرتا ہے جن میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے پار نام نہاد… Continue 23reading پاکستان نے بھارتی آرمی چیف کے بے بنیاد الزامات اور دعوے سختی سے مسترد کردیے

چین کے بڑھتے ہوئے دباؤ نے بھارتی فوج کے سربراہ کو اسرائیل پہنچادیا

15  ‬‮نومبر‬‮  2021

چین کے بڑھتے ہوئے دباؤ نے بھارتی فوج کے سربراہ کو اسرائیل پہنچادیا

نئی دہلی(این این آئی) لداخ اور ہماچل پردیش میں چینی فوج کے بڑھتے ہوئے دباؤ کے پیش نظر بھارتی فوج کے سربراہ جنرل ایم ایم نروانے صیہونی ریاست سے مدد اور مشورہ لینے کے لیے پانچ روزہ دورے پر اسرائیل روانہ ہو گئے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج نے ایک ٹویٹ میں… Continue 23reading چین کے بڑھتے ہوئے دباؤ نے بھارتی فوج کے سربراہ کو اسرائیل پہنچادیا

بھارت اور چین کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ٗ چینی فوج کی تعیناتی کے بعد بھارتی آرمی چیف بھی لداخ جا پہنچے

2  اکتوبر‬‮  2021

بھارت اور چین کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ٗ چینی فوج کی تعیناتی کے بعد بھارتی آرمی چیف بھی لداخ جا پہنچے

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی فوجی سربراہ نے کہاہے کہ لداخ کے سرحدی علاقوں میں چینی افواج کی تعیناتی کا سلسلہ بھارت کے لیے تشویش کی بات ہے۔تاہم بھارت اس وقت کسی بھی صورت حال سے نمٹنے کے لیے بھی کافی تیار ہے۔ بھارتی فوج کے سربراہ جنرل منوج مکند نروانے نے خطہ لداخ کے… Continue 23reading بھارت اور چین کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ٗ چینی فوج کی تعیناتی کے بعد بھارتی آرمی چیف بھی لداخ جا پہنچے

بھارتی آرمی چیف نے پاکستان کا امن موقف تسلیم کرلیا

30  مئی‬‮  2021

بھارتی آرمی چیف نے پاکستان کا امن موقف تسلیم کرلیا

نئی دہلی(این این آئی ) پاکستان کے خطے میں امن کی کوششوں کا بھارت بھی معترف ہوگیا، بھارتی آرمی چیف نے پاکستان کا امن موقف تسلیم کرلیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق بھارتی آرمی چیف نے پاکستان کے امن موقف کی تائید کردی ، بھارتی آرمی چیف نے کہا کہ ایل او سی پر سیز فائرپاک بھارت تعلقات… Continue 23reading بھارتی آرمی چیف نے پاکستان کا امن موقف تسلیم کرلیا

پارلیمنٹ چاہے تو آزاد کشمیر بھی ہمارا ہوسکتا ہے، بھارتی آرمی چیف کی گیڈر بھبکی

11  جنوری‬‮  2020

پارلیمنٹ چاہے تو آزاد کشمیر بھی ہمارا ہوسکتا ہے، بھارتی آرمی چیف کی گیڈر بھبکی

نئی دلی(اے این این ) بھارتی آرمی چیف جنرل منوج موکنڈ نراوانے نے گیدڑ بھبکی دیتے ہوئے کہا کہ پارلیمنٹ اگر چاہے تو آزاد کشمیر بھی ہمارا ہوسکتا ہے۔میڈیا سے بات کرتے ہوئے نئے بھارتی آرمی چیف جنرل منوج موکنڈ نراوانے نے آزاد کشمیر کے حوالے سے گیدڑبھبکی دیتے ہوئے کہا کہ کشمیر بھارت کا… Continue 23reading پارلیمنٹ چاہے تو آزاد کشمیر بھی ہمارا ہوسکتا ہے، بھارتی آرمی چیف کی گیڈر بھبکی

 سرجیکل سٹرائیکس کے مضحکہ خیز دعوے،بھارتی سیاستدانوں نے اپنے آرمی چیف کے دعوے پر سوال اٹھا دیئے،شدید شرمندگی کا سامنا

21  اکتوبر‬‮  2019

 سرجیکل سٹرائیکس کے مضحکہ خیز دعوے،بھارتی سیاستدانوں نے اپنے آرمی چیف کے دعوے پر سوال اٹھا دیئے،شدید شرمندگی کا سامنا

نئی دہلی (این این آئی) بھارتی سیاستدانوں نے اپنے ہی آرمی چیف کے دعوے پر سوال اٹھا دیئے۔کانگریس لیڈر اکلیش سنگھ نے کہا ہے کہ مودی سرکا ر کے سرجیکل سٹرائیکس کے دعوے انتخابات میں ہی نظر آتے ہیں،لگتا ہے اب سرجیکل سٹرائیکس پر ہی راج نیتی چلے گی۔ پریس کانفرنس سے خطاب کر تے… Continue 23reading  سرجیکل سٹرائیکس کے مضحکہ خیز دعوے،بھارتی سیاستدانوں نے اپنے آرمی چیف کے دعوے پر سوال اٹھا دیئے،شدید شرمندگی کا سامنا

فوجی فلمی ستاروں کے نام والی خواتیں سے دوستی نہ کریں : بھارتی آرمی چیف

13  جنوری‬‮  2019

فوجی فلمی ستاروں کے نام والی خواتیں سے دوستی نہ کریں : بھارتی آرمی چیف

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی آرمی چیف جنرل بپن راوت نے فوج کے جوانوں کو انوکھی نصیحت کی۔بھارتی آرمی چیف جو اپنے دلچسپ بیانات کے باعث اکثر خبروں میں رہتے ہیں،انہوں نے اب اپنے جوانوں سے انوکھی بات کہہ دی ہے۔انہوں نے بھارتی فوجیوں کو نصیحت کی کہ سوشل میڈیا کے استعمال کے دوران فلمی… Continue 23reading فوجی فلمی ستاروں کے نام والی خواتیں سے دوستی نہ کریں : بھارتی آرمی چیف

مقبوضہ کشمیر میں گورنر راج کے بعد بھارتی آرمی چیف کا ایسا اعلان جن نے خطے کا امن داؤ پر لگا دیا

21  جون‬‮  2018

مقبوضہ کشمیر میں گورنر راج کے بعد بھارتی آرمی چیف کا ایسا اعلان جن نے خطے کا امن داؤ پر لگا دیا

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک)ہندوستانی فوج کے سربراہ جنرل بپن راوت نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں حکومت کے خاتمے اور گورنر رج کے نفاذ اسے بھارتی فوجی مہم پر کوئی اثر نہیں پڑے گا ، ماہ رمضان کے دوران مجاہدین نے جموں وکشمیر میں اپنی سرگرمیاں جاری رکھی تھیں، جس سے ان کے خلاف… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر میں گورنر راج کے بعد بھارتی آرمی چیف کا ایسا اعلان جن نے خطے کا امن داؤ پر لگا دیا

بھارت و چین کے مابین حالا ت میں کشیدگی بڑھ رہی ہے،بھارتی آرمی چیف

18  جنوری‬‮  2018

بھارت و چین کے مابین حالا ت میں کشیدگی بڑھ رہی ہے،بھارتی آرمی چیف

نئی دہلی(آن لائن) چین کی فوجی قوت سے خوف زدہ بھارت سکم بھوٹان تبت ٹرائی جنکشن کے قریب متنازع علاقے شمالی ڈوکلام پرنظر رکھے ہوئے ہے جبکہ بھارتی آرمی چیف جنرل بپن راوت کا کہنا ہے کہ دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات اسی سطح پر آگئے ہیں جیسے گزشتہ برس فوجوں کے آمنے سامنے آنے… Continue 23reading بھارت و چین کے مابین حالا ت میں کشیدگی بڑھ رہی ہے،بھارتی آرمی چیف