تحریک انصاف نے دو اہم سیاسی جماعتوں کی بڑی وکٹیں گرا دی

7  اگست‬‮  2022

تحریک انصاف نے دو اہم سیاسی جماعتوں کی بڑی وکٹیں گرا دی

پشاور(آن لائن)قومی وطن پارٹی کے صوبائی نائب صدر اور سوات کی اہم سیاسی شخصیت نصراللہ خان ناصر نے ہفتے کے روز بنی گالہ اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے ملاقات کی اور اپنے ساتھیوں اور عزیز و اقارب سمیت پاکستان تحریک انصاف میں باقاعدہ شمولیت اختیار کی۔ وزیر اعلیٰ خیبر… Continue 23reading تحریک انصاف نے دو اہم سیاسی جماعتوں کی بڑی وکٹیں گرا دی