ایپل کا اپنا سب سے مہنگا آئی فون متعارف کرانے پر غور

6  فروری‬‮  2023

ایپل کا اپنا سب سے مہنگا آئی فون متعارف کرانے پر غور

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایپل اپنا سب سے مہنگا آئی فون متعارف کرانے جا رہی ہے، بلومبرگ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایپل آئی فون الٹر کی قیمت آئی فون پرو اور پرومیکس ماڈلز سے زیادہ ہوگی۔ ایپل کا یہ نیا آئی فون 2024ء میں متعارف کرائے جانے کا امکان ہے۔

ایپل کاپاکستان سمیت متعدد ممالک کیلئے ایپس قیمتوں میں اضافہ نئی قیمتوں کا اطلاق5اکتوبر سے ہوگا

21  ستمبر‬‮  2022

ایپل کاپاکستان سمیت متعدد ممالک کیلئے ایپس قیمتوں میں اضافہ نئی قیمتوں کا اطلاق5اکتوبر سے ہوگا

نیویارک(این این آئی)ایپل نے اگلے مہینے سے یورپ، ایشیا اور جنوبی امریکا کے چند ممالک کے لیے ایپ اسٹور پر ایپس اور اِن-ایپس میں خریداری کے لیے قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا، جس میں پاکستان بھی شامل ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایپل نے بتایا کہ نئی قیمتوں کا اطلاق 5 اکتوبر… Continue 23reading ایپل کاپاکستان سمیت متعدد ممالک کیلئے ایپس قیمتوں میں اضافہ نئی قیمتوں کا اطلاق5اکتوبر سے ہوگا

ایپل استعمال کرنیوالوں کیلئے انتہائی بری خبر

18  اگست‬‮  2022

ایپل استعمال کرنیوالوں کیلئے انتہائی بری خبر

اسلام آباد(مانیٹرنگ  ڈیسک) ایپل کا اپنے آئی فون کی فرسٹ پارٹی ایپس میں آمدنی کے اضافے کے لیے اشتہارات کی بھرمار کرنے کا فیصلہ ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق  اس وقت کمپنی اشتہارات کی مد میں سالانہ 4 ارب ڈالرز کما رہی ہے لیکن کمپنی کی خواہش ہے کہ اس اکیلے ہندسے کو دو ہندسوں تک… Continue 23reading ایپل استعمال کرنیوالوں کیلئے انتہائی بری خبر

ایپل کی نئی حیرت انگیز گھڑی ،پہننے والے کو بخار سے خبردار کرسکے گی

6  جولائی  2022

ایپل کی نئی حیرت انگیز گھڑی ،پہننے والے کو بخار سے خبردار کرسکے گی

لندن(این این آئی ) ایپل واچ کے نئے ماڈل کی آمد آمد ہے اور بہت سے تجزیہ کاروں کے مطابق اس میں ایک حساس تھرمامیٹر آپ کو بخار سے آگاہ کرسکے گا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق اگرچہ ایپل واچ کے اس نئے سینسر کی آزمائش کی جا رہی ہے اور بہت سے معیارات سے گزارا جا… Continue 23reading ایپل کی نئی حیرت انگیز گھڑی ،پہننے والے کو بخار سے خبردار کرسکے گی

ایپل، گوگل اور مائیکرو سافٹ پاس ورڈ فری سائن ان سروس کیلئے متحد

7  مئی‬‮  2022

ایپل، گوگل اور مائیکرو سافٹ پاس ورڈ فری سائن ان سروس کیلئے متحد

واشنگٹن (این این آئی)پاس ورڈ کے بغیر مختلف سروسز میں سائن ان ہونا کسی حد تک ممکن ہے مگر اکثر ایسا بہت مشکل ہوتا ہے۔یہی وجہ ہے کہ 3بڑی ٹیکنالوجی کمپنیوں نے اس مشکل کو حل کرنے کیلئے متحد ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ایپل، گوگل اور مائیکرو سافٹ فیڈو الائنس اور ورلڈ وائیڈ ویب کنسورشیم… Continue 23reading ایپل، گوگل اور مائیکرو سافٹ پاس ورڈ فری سائن ان سروس کیلئے متحد

ایپل نے میسنجر میں نازیبا تصاویر سینسر کرنے کا فیچر پیش کردیا

23  اپریل‬‮  2022

ایپل نے میسنجر میں نازیبا تصاویر سینسر کرنے کا فیچر پیش کردیا

کیلیفورنیا(این این آئی) ایپل نے اپنے مسینجر میں چند ممالک میں نازیبا تصاویر کو دھندلا کرنے کا آپشن پیش کردیا ہے جو ازخود تصاویر کو سینسر کرتا ہے اور بالخصوص بچوں کے میسنجر میں اس کا خیال رکھا گیا ہے۔اب برطانیہ، کینیڈا، آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ آئی او ایس، آئی پیڈ او ایس اور میک… Continue 23reading ایپل نے میسنجر میں نازیبا تصاویر سینسر کرنے کا فیچر پیش کردیا

ایپل تین ہزار ارب ڈالر مالیت کی کمپنی بن گئی

6  جنوری‬‮  2022

ایپل تین ہزار ارب ڈالر مالیت کی کمپنی بن گئی

نیویارک(این این آئی ) نیا سال نہ صرف ایپل کمپنی بلکہ امریکی اسٹاک ایکسچینج کے لیے بھی تاریخی اہمیت کا حامل رہا کیونکہ چھٹیوں کے بعد پہلے روز ہی ایپل کمپنی کے حصص میں اضافے کے بعد اسے دنیا کی پہلی ٹریلیئن ڈالر کمپنی کا اعزاز حاصل ہوگیا ۔میڈیارپورٹس کے مطابق نیویارک اسٓٹاک ایکسچینج کی… Continue 23reading ایپل تین ہزار ارب ڈالر مالیت کی کمپنی بن گئی

ایپل نے چین میں قرآن کریم کی معروف ایپ بند کر دی

16  اکتوبر‬‮  2021

ایپل نے چین میں قرآن کریم کی معروف ایپ بند کر دی

نیویارک(این این آئی)معروف ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے تصدیق کی ہے کہ اس نے حکام کے کہنے پر چین میں قرآن کی سب سے مقبول ایپ کو بند کر دیا ہے۔ قرآن مجید نامی ایپ دنیا بھر میں ایپ سٹور پر دستیاب ہے اور اس کے ریویوز کی تعداد 150,000 کے قریب ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کے… Continue 23reading ایپل نے چین میں قرآن کریم کی معروف ایپ بند کر دی

دفتر واپس بلانے کے اعلان پر ایپل کو عملے کی مزاحمت کا سامنا

10  جون‬‮  2021

دفتر واپس بلانے کے اعلان پر ایپل کو عملے کی مزاحمت کا سامنا

نیویارک(این این آئی) مختلف کمپنیوں کی طرح ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے بھی ورک فرام ہوم کی پالیسی اپنائی تھی تاہم اب جب ایپل نے ملازمین کو رواں برس ستمبر سے واپس دفتر بلانے کی کوشش کی تو انہیں اس سلسلے میں مزاحمت کا سامنا ہے فرانسیسی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مختلف کمپنیوں کی… Continue 23reading دفتر واپس بلانے کے اعلان پر ایپل کو عملے کی مزاحمت کا سامنا