وزیراعظم سے آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کی اہم ملاقات

24  فروری‬‮  2023

وزیراعظم سے آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کی اہم ملاقات

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہبازشریف سے آرمی چیف جنرل منیر عاصم اور انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم نے ملاقات کی۔ذرائع کے مطابق ملاقات میں ملکی سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ ذرائع نے بتایا کہ ڈی جی آئی ایس آئی نے کابل جانے… Continue 23reading وزیراعظم سے آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کی اہم ملاقات

وزیراعظم شہبازشریف کی میاں نوازشریف سے اہم ملاقات

9  ‬‮نومبر‬‮  2022

وزیراعظم شہبازشریف کی میاں نوازشریف سے اہم ملاقات

لندن (این این آئی)وزیراعظم شہبازشریف نے لندن میں قائد ن لیگ نوازشریف سے ملاقات کی جس میں موجودہ سیاسی صورتحال سمیت مختلف امورپر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ذرائع کے مطابق ملاقات کے دوران وزیراعظم نے ملک کی موجودہ سیاسی صورت حال، معاشی مسائل پرنوازشریف سے مشاورت کی۔ایون فیلڈ ہاس میں ہونے والے ملاقات میں نائب… Continue 23reading وزیراعظم شہبازشریف کی میاں نوازشریف سے اہم ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی اہم ملاقات

14  اکتوبر‬‮  2022

وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی اہم ملاقات

اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی، ذرائع کے مطابق وزیراعظم ہاؤس میں جمعہ کو ہونے والی اس ملاقات میں قومی و داخلی سلامتی سے متعلق اہم امور زیر غور آئے۔ ملک کی مجموعی امن وامان کی صورتحال پر بھی دونوں میں گفتگو ہوئی خاص طور… Continue 23reading وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی اہم ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف، آصف زرداری اور مولانا فضل الرحمان کی اہم ملاقات

16  مئی‬‮  2022

وزیراعظم شہباز شریف، آصف زرداری اور مولانا فضل الرحمان کی اہم ملاقات

اسلام آباد (آن لائن) وزیرعظم شہبازشریف سے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کے صدر آصف علی زرداری نے ملاقات کی جس میں سیاسی صورتحال سمیت آئندہ کی حکمت عملی کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق وزیرا عظم شہباز شریف سے وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد… Continue 23reading وزیراعظم شہباز شریف، آصف زرداری اور مولانا فضل الرحمان کی اہم ملاقات

آصف علی زرداری کا ماسٹر سٹروک،طاہر القادری کے ساتھ ملکر ایسا کام کرنے کا اعلان کردیا جس کا کسی نے سوچا تک نہ ہوگا

7  دسمبر‬‮  2017

آصف علی زرداری کا ماسٹر سٹروک،طاہر القادری کے ساتھ ملکر ایسا کام کرنے کا اعلان کردیا جس کا کسی نے سوچا تک نہ ہوگا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری اور سربراہ عوامی تحریک ڈاکٹرطاہرالقادری کے درمیان اہم ملاقات‘ملاقات میں باقرنجفی کمیشن کی رپورٹ اور ملکی سیاسی صورتحال پرتبادلہ خیال جبکہ ملاقات میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ‘ سینیٹر قیوم سومرو سمیت دیگر بھی موجو دتھے ‘دونوں جماعتوں نے کر پشن ‘ظلم ‘ناانصافی اور حکومت کی… Continue 23reading آصف علی زرداری کا ماسٹر سٹروک،طاہر القادری کے ساتھ ملکر ایسا کام کرنے کا اعلان کردیا جس کا کسی نے سوچا تک نہ ہوگا

اہم ملاقات،بڑا فیصلہ کرلیاگیا

6  اگست‬‮  2017

اہم ملاقات،بڑا فیصلہ کرلیاگیا

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف اور سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار کے درمیان ملاقات ہوئی ہے جس میں سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق چوہدری نثار نے پنجاب ہاوس میں وزیر اعظم سے ملاقات کی جس میں دونوں رہنماؤں نے ملک کی موجودہ… Continue 23reading اہم ملاقات،بڑا فیصلہ کرلیاگیا