پاکستان سے اڈوں کیلئے کوئی مطالبہ و درخواست نہیں کی امریکی سفارتکار

31  جولائی  2021

پاکستان سے اڈوں کیلئے کوئی مطالبہ و درخواست نہیں کی امریکی سفارتکار

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ کے ترجمان برائے سائوتھ ایشیا زیڈ تارڑ نے کہا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن کی جانب سے وزیراعظم عمران خان سے چھ ماہ کے دوران کوئی ٹیلی فون کال نہ کرنے کا مطلب یہ نہیں کہ پاکستان اور امریکہ کے تعلقات بہتر نہیں ہیں۔روزنامہ جنگ میں مرتضیٰ علی شاہ کی… Continue 23reading پاکستان سے اڈوں کیلئے کوئی مطالبہ و درخواست نہیں کی امریکی سفارتکار

اسلام آباد پولیس کا کارنامہ،گاڑی کی ٹکر امریکی سفارتکار نے ماری مقدمہ الٹا زخمی پاکستانی کیخلاف درج،وجہ کیا بیان کردی؟

30  اپریل‬‮  2018

اسلام آباد پولیس کا کارنامہ،گاڑی کی ٹکر امریکی سفارتکار نے ماری مقدمہ الٹا زخمی پاکستانی کیخلاف درج،وجہ کیا بیان کردی؟

اسلام آباد(آن لائن) پولیس نے موٹر سائیکل سوار کو ٹکر مارنے والے امریکی سفارت کار کی گاڑی اور ڈرائیور کو فرار کرانے پر ناصرف سفارت خانے کے سکیورٹی افسر تیمور پیرزادہ بلکہ زخمی شخص پر بھی مقدمہ درج کرلیا ہے۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز اسلام آباد کے سیکرٹریٹ چوک پر امریکی سفارت کار کی گاڑی… Continue 23reading اسلام آباد پولیس کا کارنامہ،گاڑی کی ٹکر امریکی سفارتکار نے ماری مقدمہ الٹا زخمی پاکستانی کیخلاف درج،وجہ کیا بیان کردی؟

نوجوان کو اپنی گاڑی سے مارنے والے امریکی ملٹری اتاشی کا بچنا مشکل ہی ناممکن ،پاکستان نے اپنا فیصلہ سنا دیا

11  اپریل‬‮  2018

نوجوان کو اپنی گاڑی سے مارنے والے امریکی ملٹری اتاشی کا بچنا مشکل ہی ناممکن ،پاکستان نے اپنا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(سی پی پی) امریکی ملٹری اتاشی کی گاڑی کی ٹکر سے وفاقی دارالحکومت میں ایک نوجوان کی ہلاکت اور ایک کے زخمی ہونے کے معاملے میں امریکی سفارتکار کو پاکستان یا پھر امریکا میں ٹرائل کا سامنا کرنا ہوگا۔اگر امریکی سفارتخانے کی جانب سے یہ تصدیق کی جاتی ہے کہ ملزم امریکی اتاشی کو… Continue 23reading نوجوان کو اپنی گاڑی سے مارنے والے امریکی ملٹری اتاشی کا بچنا مشکل ہی ناممکن ،پاکستان نے اپنا فیصلہ سنا دیا

امریکی سفارتکار کی پولیس کی دو اور ایک پرائیویٹ گاڑی کو ٹکر ماری‘ پولیس اہلکاروں کو دھکے بھی دئیے

19  جون‬‮  2017

امریکی سفارتکار کی پولیس کی دو اور ایک پرائیویٹ گاڑی کو ٹکر ماری‘ پولیس اہلکاروں کو دھکے بھی دئیے

اسلام آباد (آن لائن) امریکی سفارتکار کی پولیس کی دو گاڑیوں اور ایک پرائیویٹ گاڑی کو ٹکر ماری‘ پولیس اہلکاروں کو دھکے بھی دئیے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق اتوار کے روز اسلام آباد کے تھانہ آبپارہ کی حدود میں امریکی سفارتخانے کے فرسٹ سیکرٹری مائک نے پہلے پولیس کی دو گاڑیوں کو ٹکر ماری‘ اس کے… Continue 23reading امریکی سفارتکار کی پولیس کی دو اور ایک پرائیویٹ گاڑی کو ٹکر ماری‘ پولیس اہلکاروں کو دھکے بھی دئیے

’’اہم خبر ‘‘ امریکی سفارتکار کو گولی مار دی گئی

8  جنوری‬‮  2017

’’اہم خبر ‘‘ امریکی سفارتکار کو گولی مار دی گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) میکسیکو میں ایک امریکی کونسلر عہدیدار پر فائرنگ کر کے فرار ہونے والے ملزم کی تلاش جاری ہے۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ اس مشتبہ حملہ آور نے ایک خاتون نرس کا روپ دھارا ہوا تھا اور اس نے فائرنگ کر کے امریکی عہدیدار کو زخمی… Continue 23reading ’’اہم خبر ‘‘ امریکی سفارتکار کو گولی مار دی گئی

آئندہ اگر ایسا ہو اتو تمہارے خلاف کارروائی کی جائے گی ۔۔وزارت داخلہ کا امریکی سفارتکاروں کو سخت انتباہ۔۔ وجہ کیا بنی ؟

6  دسمبر‬‮  2016

آئندہ اگر ایسا ہو اتو تمہارے خلاف کارروائی کی جائے گی ۔۔وزارت داخلہ کا امریکی سفارتکاروں کو سخت انتباہ۔۔ وجہ کیا بنی ؟

اسلام آباد(آن لائن) وزیر داخلہ چوہدری نثارعلی خان کے قافلے میں مشکوک گاڑیاں داخل ہو گئیں، تحقیق پر معلوم ہوا کہ گاڑیاں امریکی سفارتخانے کی تھیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق، وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار کا قافلہ شہر اقتدار میں رواں دواں تھا کہ کشمیر چوک پر چند مشکوک گاڑیاں سکیورٹی حصار توڑ کر… Continue 23reading آئندہ اگر ایسا ہو اتو تمہارے خلاف کارروائی کی جائے گی ۔۔وزارت داخلہ کا امریکی سفارتکاروں کو سخت انتباہ۔۔ وجہ کیا بنی ؟