برطانوی حکومت کے لیے بہت بڑا دھچکا ،عدالت نے پارلیمنٹ معطل کرنے کا فیصلہ غیر قانونی قرار دے دیا

12  ستمبر‬‮  2019

برطانوی حکومت کے لیے بہت بڑا دھچکا ،عدالت نے پارلیمنٹ معطل کرنے کا فیصلہ غیر قانونی قرار دے دیا

لندن(این این آئی)اسکاٹ لینڈ کی سپریم سول کورٹ نے برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کی جانب سے پارلیمنٹ معطل کرنے کے فیصلے کو غیر قانونی قرار دیا جو برطانوی حکومت کے لیے بہت بڑا دھچکا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برطانیہ کے 78 قانون سازوں نے بورس جانسن کی جانب سے ملکہ ایلزبیتھ دوم کو بریگزٹ… Continue 23reading برطانوی حکومت کے لیے بہت بڑا دھچکا ،عدالت نے پارلیمنٹ معطل کرنے کا فیصلہ غیر قانونی قرار دے دیا