تازہ تر ین :

ﺟﻨﺖ

امت محمدی ؐ نمازیں پڑھنے کے باوجود جہنم میں کیوں جائے گی؟ اللہ تعالیٰ حضرت جبرائیل ؑ کو جہنم کا چکر لگانے کا حکم کیوں دے گا؟

  پیر‬‮ 12 جون‬‮ 2017  |  13:38
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف مذہبی سکالر مولانا طارق جمیل نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ روز محشر اللہ تعالیٰ حضرت جبرائیل ؑ سے کہیں گے کہ جائو ذرا جہنم کا چکر لگا کر آئو تو جبرائیل ؑ جہنم میں جائیں گے تو وہاں امت محمدی ﷺ کو بھی ...

وہ کون لوگ ہیں جن کے ساتھ صرف بیٹھنے والے بھی جنت کے حقدار ٹھہرتے ہیں؟جانیئے

  منگل‬‮ 30 مئی‬‮‬‮ 2017  |  22:28
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ کے کچھ فرشتے راستوں میں (اللہ کا) ذکر کرنے والوں کو ڈھونڈتے رہتے ہیں اور جب ان کو اللہ کا ذکر کرنے والے مل جاتے ہیں تو وہ (اپنے ساتھی فرشتوں) ...

حضرت جبرائیلؑ نے جب جنت کی ایک لڑکی کو دیکھا تو بے ساختہ کیا بولے؟مولانا طارق جمیل کا بیان!!

  جمعرات‬‮ 25 مئی‬‮‬‮ 2017  |  13:17
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف مذہبی سکالر مولانا طارق جمیل نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایک بار اللہ رب العزت نے حضرت جبرائیل ؑ سے کہا کہ ذرا جنت میں جائو۔ حضرت جبرائیل ؑ جنت میں گئے تو نور کی ایک چمک اٹھی اور جبرائیل ؑ دھڑام سے ...

جنت کے حقدار

  جمعرات‬‮ 20 اپریل‬‮ 2017  |  10:29
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ کے کچھ فرشتے راستوں میں (اللہ کا) ذکر کرنے والوں کو ڈھونڈتے رہتے ہیں اور جب ان کو اللہ کا ذکر کرنے والے مل جاتے ہیں تو وہ (اپنے ساتھی فرشتوں) ...

’’خدائی کا دعویٰ کرنے والا شداد‘‘

  پیر‬‮ 20 مارچ‬‮ 2017  |  10:51
ن لوگوں کا تعلق قومِ عاد سے تھا اور وہ اِرم نام کی بستی کے رہنے والے تھے۔ وہ بستی بڑے بڑے ستونوں والی تھی۔ عماد جمع ہے عمد کی اور عمد کے معنی ستون کے ہیں۔ عاد کے نام سے دو قومیں گزری ہیں۔ ایک کو عادِ قدیمہ یا ...

میں نے خواب میں دیکھا کہ میں جنت کے دروازے پر کھڑا ہوں اور دربانوں نے مجھے نیزہ حائل کرکے روک لیا ہے تو اندر سے کیا آواز آئی جس پر مجھے اندر جانے دیا گیا؟

  پیر‬‮ 26 دسمبر‬‮ 2016  |  13:18
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف مذہبی سکالر مولانا طارق جمیل نے اپنے ایک خصوصی بیان میں کہا ہے کہ ایک بار اجتماع کا موقع تھا، میں نے خواب دیکھا۔ یہ بہت پرانی بات ہے۔ لوگ جنت میں جا رہے ہیں۔ جنت کا بڑا خوبصورت دروازہ ہے اور اس پر دربان کھڑے ...

ﯾﮧ ﺟﻨﺖ ﻣﯿﮟ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﯽ

  جمعرات‬‮ 17 ‬‮نومبر‬‮ 2016  |  0:21
ﺍﯾﮏ ﻣﺮﺗﺒﮧ ﻋﻄﺎ ﺑﻦ ﺍﺑﯽ ﺭﺑﺎﺡ ﺣﻀﺮﺕ ﻋﺒﺪﺍﻟﻠﮧ ﺑﻦ ﻋﺒﺎﺱ رضی ﷲ عنہ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﮐﮭﮍﮮ ﺗﮭﮯ ﮐﮧ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺳﮯ ﮐﺎﻟﮯ ﺭﻧﮓ ﮐﯽ ﺍﯾﮏ ﻋﻮﺭﺕ ﮔﺰﺭﯼ - ﻋﺒﺪﺍﻟﻠﮧ ﺍﺑﻦ ﻋﺒﺎﺱ رضی ﷲ عنہ ﻧﮯ ﻋورت ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺩﯾﮑﮭﺎ - ﮐﮩﻨﮯ ﻟﮕﮯ : ﺗﻤﮩﺎﺭﺍ ﮐﯿﺎ ﺧﯿﺎﻝ ﮨﮯ، ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮧ ﻣﯿﮟ ﺗﻤﮩﯿﮟ ...