اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں سکول کی دیوار گرنے سے ٹیچر سمیت 6بچے جاں بحق جبکہ 13 زخمی ہو گئے ۔نجی ٹی وی کے مطابق گوجرانوالہ میں کشمیر روڈسکول میں یوم پاکستان کے حوالے سے تقریب جاری تھی کہ اچانک سکول کی دیوار گر گئی ،جس کے نتیجے ...