تازہ تر ین :

یوٹیوب

یوٹیوب نے 80 لاکھ ویڈیوزڈیلیٹ کردیں

  منگل‬‮ 24 اپریل‬‮ 2018  |  11:00
نیویارک(این این آئی)ویڈیو شیئرنگ ویب سائٹ یوٹیوب نے کہاہے کہ اْس نے تین ماہ کے دوران ضوابط کی خلاف ورزی پر مبنی مواد والی 80 لاکھ سے زائد ویڈیوز کو تلف کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یو ٹیوب نے یہ اعدادوشمار اپنی انفورسمنٹ رپورٹ میں جاری کیے ہیں۔کمپنی کا کہناتھاکہ اکتوبر ...

یوٹیوب ہیڈ کوارٹرپر حملہ،گولیوں کی تڑتڑاہٹ، ہر طرف بھگدڑ ،ایمرجنسی نافذ،واقعہ کی ابتدائی تفصیلات سامنے آگئیں

  بدھ‬‮ 4 اپریل‬‮ 2018  |  10:29
کیلیفورنیا(اے این این) امریکی ریاست کیلیفورنیا میں ویڈیو شیئرنگ ویب سائٹ یوٹیوب کے ہیڈکوارٹر میں خاتون ملازمہ نے فائرنگ کرکے اپنے 4 ساتھی ملازمین کو زخمی کرنے کے بعد خودکشی کرلی۔غیرملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق یوٹیوب ہیڈ کوارٹر میں 36 سالہ خاتون ملازمہ نے نامعلوم وجوہات کے باعث ...

یو ٹیوب نے نئی ایپ YouTube Go متعارف کرادی،اب صارفین بغیر انٹرنیٹ کے بھی ویڈیوز دیکھ سکیں گے، حیرت انگیز فیچرز سامنے آگئے

  جمعہ‬‮ 2 فروری‬‮ 2018  |  21:37
کراچی (این این این آئی) خواہ آپ Coke Studio پر اپنی پسندیدہ میوزک پرفارمنس دیکھ رہے ہوں یا خان اکیڈمی سے اپنا تازہ ترین سبق دیکھ رہے ہوں، ہم نے ہمیشہ اس بات پر زور دیا ہے کہ یوٹیوب دیکھنے میں کنکٹویٹی کو رکاوٹ نہیں بننا چاہیے ۔ہم چاہتے ہیں ...

پاکستانی بیروزگار نوجوان تیاری کر لیں گوگل نے ایسا اعلان کر دیا کہ دل ہی جیت لئے

  جمعرات‬‮ 7 دسمبر‬‮ 2017  |  14:40
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)گوگلنے آئندہ سال یوٹیوب میں ناپسندیدہ اور جارحانہ ویڈیو کی روک تھام کیلئے کم از کم 10؍ ہزار نئے ملازمین بھرتی کرنے کا اعلان کیا ہے۔گو گل کی ویڈیو اسٹریمنگ سروس یو ٹیوب کا کہنا ہے کہ وہ ناپسندیدہ اور جارحانہ ویڈیوز کی روک تھام کیلئے آئندہ سال ...

کیا آپ جانتے ہیں کہ یوٹیوب پر اس وقت دنیا کی انتہائی مقبول ترین ویڈیو کون سی ہے جسے 3ارب لوگ دیکھ چکے ہیں ؟ 

  پیر‬‮ 9 اکتوبر‬‮ 2017  |  5:56
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)یوٹیوب پر سب سے مقبول ویڈیو نے 300 کروڑ یعنی 3 ارب ہٹس کا اعزاز حاصل کرلیا۔یو ٹیوب جب سے آیا ہے سب کی گنتی بتارہا ہے کون کتنا دیکھا جارہا ہے صرف ایک کِلک سے پوری دنیا کو پتا چل جاتا ہے۔اب کسی کو اعدادوشمار کا ...

اب یوٹیوب ویڈیوز کو انٹرنیٹ کے بغیر بھی دیکھاجاسکے گا،جانیئے کیسے؟گوگل نے حیرت انگیزاعلان کردیا

  بدھ‬‮ 5 اپریل‬‮ 2017  |  22:12
نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک)دنیاکے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل نے یوٹیوب پرویڈیوزدکھانے اوران کی شیرنگ کےلئے ایک ایسی ایپ پرکام شروع کردیاہے جوانٹرنیٹ کے بغیربھی یوٹیوب کی ویڈیوزکودکھائے گی ۔گوگل کی اس نئی ایپ گوبیٹاورژن کے ابتدائی ٹیسٹ ابھی جاری ہیں ۔گوگل کی طرف سے یہ ایپ تیارکرنے کامقصدایسے علاقوں جہاں پرانٹرنیٹ کی سروس ...

مہنگے اور سست رفتار انٹرنیٹ سے تنگ  افراد کے لئے خوشخبری گوگل کا بڑا اقدام ۔۔۔ شاندار ایپ متعارف کروا دی

  اتوار‬‮ 2 اکتوبر‬‮ 2016  |  17:08
اسلام آباد(ٹیکنالوجی ڈیسک) پاکستان میں سست رفتار انٹرنیٹ اور مہنگا انٹرنیٹ صارفین کے لئے ایک بڑا مسئلہ ہے ۔ اس مسئلے کا حل بالآخر ٹیکنالوجی جائنٹ نے ڈھونڈ ہی نکالا  ہے اور ترقی پذیر ممالک کے صارفین کے لئے ایسی شاندار ایپ متعارف کروا دی ہے جس کی مدد سے ...

یوٹیوب کی تاریخ کا سب سے زیادہ ناپسندیدہ ٹریلر منظر عام پر، وجہ بھی سامنے آ گئی

  اتوار‬‮ 21 اگست‬‮ 2016  |  9:05
نیویارک (این این آئی)ہالی ووڈ کی فلمی دنیا میں پسندیدہ اور ہٹ فلموں کاریکارڈ تو بنتا رہتا ہے۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ کون سا فلم ٹریلر سب زیادہ ناپسندیدہ ہے؟ اگر نہیں جانتے تو جان جائیے۔فلمی دنیا میں ہٹ اور سپر ہٹ فلموں کے بارے میں تو سب ...