تازہ تر ین :

یونس خان

اگر میں کپتان ہوتا تو فواد عالم ٹیسٹ ٹیم میں شامل ہوتا ٗیونس خان

  جمعہ‬‮ 20 اپریل‬‮ 2018  |  16:00
کراچی (این این آئی)ٹیسٹ کرکٹ میں پاکستان کے کامیاب ترین بیٹسمین یونس خان نے کہا ہے کہ افسوس کی بات ہے کہ مسلسل کارکردگی دکھانے والے فواد عالم کو موقع نہیں مل رہا اگر وہ کپتان ہوتے تو فواد عالم ٹیم میں شامل ہوتے۔ایک انٹرویومیں سابق ٹیسٹ کپتان نے کہا ...

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان کرکٹ بورڈ کے افسوسناک سلوک کا نشانہ بن گئے،تنازعہ کس بات پر شروع ہوا؟یونس خان نے خود ہی بتادیا

  پیر‬‮ 16 اپریل‬‮ 2018  |  20:42
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں کمرہ نہ ملنے پر احتجاجاً کوچنگ کورس چھوڑ کر چلے گئے۔یونس خان کوچنگ کورس کے لئے نیشنل کرکٹ اکیڈمی پہنچے جہاں انہیں کسی اور کے کمرے میں قیام کرنے کو کہا گیا جس پر وہ ...

یونس خان نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں کمرہ نہ ملنے پر احتجاجاً کوچنگ کورس چھوڑ کر چلے گئے

  پیر‬‮ 16 اپریل‬‮ 2018  |  12:40
لاہور ( این این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں کمرہ نہ ملنے پر احتجاجاً کوچنگ کورس چھوڑ کر چلے گئے۔یونس خان کوچنگ کورس کے لئے نیشنل کرکٹ اکیڈمی پہنچے جہاں انہیں کسی اور کے کمرے میں قیام کرنے کو کہا گیا جس ...

یونس خان نے کوچنگ میں مستقبل بنانے کا ارادہ کر لیا

  جمعرات‬‮ 12 اپریل‬‮ 2018  |  14:30
کراچی(آئی این پی)سابق ٹیسٹ اسٹار یونس خان نے کوچنگ میں مستقبل بنانے کاارادہ کر لیا۔گزشتہ برس ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائر ہونے والے یونس خان مستقبل میں کوچنگ کا ارادہ رکھتے ہیں، پاکستان کی جانب سے سب سے زیادہ 10099ٹیسٹ رنز بنانے والے سابق اسٹار16 اپریل سے لاہور میں 6 روزہ ...

سابق کپتان یونس خان تیسرے بچے کے باپ بن گئے

  بدھ‬‮ 14 مارچ‬‮ 2018  |  15:00
کراچی(آئی این پی)قومی ٹیم کے سابق کپتان اور پاکستان کے کامیاب ترین ٹیسٹ بلے باز یونس خان تیسرے بچے کے باپ بن گئے ہیں ۔ 40سالہ یونس خان نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں لکھا کہ الحمد اللہ ، اللہنے مجھے دوسرے بیٹے سے نواز ا ...

یونس خان کو اداکاراؤں کے ساتھ تصویر بنوانا مہنگا پڑگیا

  منگل‬‮ 6 فروری‬‮ 2018  |  15:00
لاہور (آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور ٹیسٹ کرکٹ میں 10 ہزار رنز سکور کرنے والے واحد کھلاڑی یونس خان کو اداکار اؤں کے ساتھ تصویر بنوانا کافی مہنگا پڑگیا، پاکستانیوں نے انٹرنیٹ پر ان کاوہ مذاق بنانا شروع کردیا کہ اگر وہ ایک بار بھی ان ...

سرفراز احمد اپنی پرفارمنس سے کھلاڑیوں کو متاثر کریں ٗیونس خان

  پیر‬‮ 15 جنوری‬‮ 2018  |  11:50
کراچی(این این آئی)سابق قومی کپتان یونس خان نے کہا ہے کہ سرفراز احمد اپنی پرفارمنس سے کھلاڑیوں کو متاثر کریں ٗ چیمپئنز ٹرافی کی فاتح قومی ٹیم کو سپورٹ کرنے کی ضرورت ہے۔میڈیا سے گفتگو میں ریکارڈ ساز بیٹسمین یونس خان نے کہا کہ پاکستان وہی ٹیم تھی جس نے ...

ٹی 10 لیگ سے دیگر فارمیٹس کو کوئی خطرہ نہیں،ہرطرز کی اپنی اہمیت ہوتی ہے، یونس خان

  جمعرات‬‮ 21 دسمبر‬‮ 2017  |  11:32
لاہور(سی پی پی) پاکستان سابق مایہ نازٹیسٹ کرکٹر یونس خان نے کہا ہے کہ ٹی10 لیگ سے کرکٹ کے دیگر فارمیٹس کو کوئی خطرہ نہیں ،ہر طرز کی اپنی اہمیت ہے، ون ڈے کرکٹ آئی تو ٹیسٹ کرکٹ کے خطرے میں پڑ جانے کی باتیں ہوتی رہیں، ٹی ٹوئنٹی آیا ...

ریکارڈ ساز پاکستانی بیٹسمین یونس خان کا انوکھا انکشاف

  جمعرات‬‮ 30 ‬‮نومبر‬‮ 2017  |  11:59
اسلام آباد (اے این این )قومی ٹیم کے سابق کپتان یونس خان نے انوکھا انکشا ف کیا ہے کہ 2009 میں سری لنکا کیخلاف ٹرپل سنچری میں استعمال ہونے والا بیٹ انہوں نے اسٹیل ٹان کے گرانڈ میں کھیلنے والے ایک بچے سے خریدا تھا ۔ یونس خان کے مطابقانہوں ...

سری لنکا کیخلاف ٹرپل سنچری بچے سے بلا خرید کر بنائی ، یونس خان کاانکشاف

  منگل‬‮ 28 ‬‮نومبر‬‮ 2017  |  14:28
لاہور( سی پی پی) قومی ٹیم کے سابق کپتان یونس خان نے انکشاف کیا ہے کہ 2009 میں سری لنکا کیخلاف کراچی میں ا پنے کیریئر کی واحد ٹرپل سنچری ایک بچے سے بلا خرید کر بنائی تھی۔ اپنے انٹر ویو میں یونس خان نے انکشاف کیا کہ کراچی کے ...

مصباح الحق اور یونس خان کے جانے کے بعد اب پاکستانی ٹیم کے ساتھ کیا ہوگا؟سری لنکن کھلاڑی رنگانا ہیراتھ نے بڑا دعویٰ کردیا

  ہفتہ‬‮ 23 ستمبر‬‮ 2017  |  13:45
کولمبو(این این آئی) سری لنکن اسپنر رنگانا ہیراتھ نے کہا ہے کہ امارات میں آئندہ سیریز میں پاکستان کرکٹ ٹیم کو مشکلات پیش آئیں گی ٗ خاص کر مصباح الحق اور یونس خان کی ریٹائرنٹ کے بعد بیٹنگ لائن جدوجہد کرتی رہے گی۔ایک انٹرویو میں انہوں نے اس بات پر ...

’’مجھے اب آپ کی جانب سے یہ اعزاز نہیں چاہئے‘‘ یونس خان کا پی سی بی کو صاف صاف انکار، وجہ افسوسناک

  پیر‬‮ 11 ستمبر‬‮ 2017  |  13:30
کراچی (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان نے کہاہے کہ میرے خیال میں اب فیئرویل کی کوئی حیثیت نہیں رہی۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان کی ٹیسٹ کرکٹ کے سب سے کامیاب بلے باز نے کہا کہ میرے خیال میں اب فیئرویل کی ...