تازہ تر ین :

یوم پاکستان

یوم پاکستان کی شاندار تقریب کے دوران ایف 16طیارے کے اندر بیٹھایہ شخص کون ہے؟حقیقت جان کربھارت پرسکتہ طاری ہوجائیگا

  ہفتہ‬‮ 23 مارچ‬‮ 2019  |  13:16
اسلام آباد(سی پی پی )یوم پاکستان کی مناسبت سے وفاقی دارالحکومت میں مسلح افواج کی شاندار پریڈ ہوئی جس میں پاک فضائیہ ،چین،ترکی کے طیاروں نے شاندار فلائی پاسٹ کا مظاہرہ کیا،فلائی پاسٹ میں جے ایف 17،ایف 16،میراج اورایف 7 پی طیاروں نے شرکت کی،ایئرچیف مارشل مجاہدانورنے ایف 16 میں ...

بغل میں چھری منہ میں رام رام۔۔۔!!! نئی دہلی میں یوم پاکستان کی تقریب میں مودی کے کارندے کونسا شرمناک کام کرتے پکڑے گئے؟پڑھ کر آپ کو بھی شدید افسوس ہوگا

  ہفتہ‬‮ 23 مارچ‬‮ 2019  |  12:06
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی حکومت کے اہلکار نئی دہلی میں واقع پاکستانی ہائی کمیشن کے سامنے کھڑے ہو گئے اور یوم پاکستان کی مناسبت سے منعقدہ تقریب میں مدعو افراد کو یوم پاکستان تقریب کے بائیکاٹ کا کہتے رہے۔ایک بھارتی خاتون صحافی پولومی ساہا نے ٹوئٹر پر ویڈیو جاری کرتے ہوئے ...

دشمن کے 71 جنگی جہاز تباہ کرنیوالے جدید’’ راڈار اور اولیکن گنز‘‘ سے لیس دستے کی پریڈ میں شرکت حاضرین کی توجہ کا مرکز بن گئی بابر،غوری ، شاہین میزائل بھی دشمن پر دھاک بٹھانے کیلئے پیش

  ہفتہ‬‮ 23 مارچ‬‮ 2019  |  11:02
اسلام آباد( آن لائن )وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مسلح افوا ج کی پریڈ میں دشمن کے 71 جنگی جہازوں کو تباہ کرنیوالی پاکستان آرمی ایئر ڈیفنس ریجمنٹ میں شامل جدید راڈار اور اولیکن گنز سے لیس دستے نے بھی پریڈ گرائونڈ میں مارچ میں حصہ لیا۔تفصیلات کے مطابق یوم ...

ترکی اور چین کا اپنے جنگی جہاز پاکستان بھیجنے کا اعلان

  پیر‬‮ 18 مارچ‬‮ 2019  |  11:14
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)دوست ملک ترکی اور چین نے اپنے جنگی جہازپاکستان بھیجنے کا فیصلہ کرلیا۔مذکورہ جنگی طیارے یوم پاکستان کی پریڈ میں حصہ لیں گے، جبکہ آذر بائیجان اور سعودی عرب کے فوجی دستے بھی پریڈ میں شرکت کریں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کے دوست ممالک چین اور ...

پاکستان دنیا میں تنہا نہیں۔۔۔!!! یوم پاکستان کی پریڈ میں صرف مہاتیر محمد ہی اسلام آبادنہیں آئینگے بلکہ انکے علاوہ کون کون سی اعلیٰ غیر ملکی شخصیات آئینگی؟پاک فوج نے تفصیلات جاری کردیں

  بدھ‬‮ 13 مارچ‬‮ 2019  |  12:11
راولپنڈی(آن لائن)ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ 23مارچ کو ملائیشین وزیراعظم مہاتیر محمد ،آزربائیجان کے وزیر دفاع کرنل جنرل ذاکر حسینوف ،برین کے آرمی فورس کمانڈر جنرل شیخ محمد بن عیسیٰ ال خلیفہ سمیت اومان کے سرکاری اعلیٰ حکام مہمان خصوصی ہوں ...

یوم پاکستان 23مارچ کوکن 18غیر ملکیوں سمیت 127 شخصیات کو صدر مملکت سول ایوارڈز دیں  گے؟ناموں کی تفصیلات جاری کر دی گئی

  پیر‬‮ 11 مارچ‬‮ 2019  |  12:45
سرگودھا(این این آئی) یوم پاکستان 23مارچ کو 18 غیر ملکیوں سمیت 127 شخصیات کو صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی مختلف شعبوں میں نمایاں خدمات سرانجام دنیے پر سول ایوارڈز دیں گے۔زرائع کے مطابق سول ایوارڈز کے لئے منتخب ہونے والوں میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم، سابق ...

مشرف کیانی اور راحیل شریف پیچھے رہ گئے ۔۔۔یوم پاکستان کی پریڈ میں آرمی چیف قمر باجوہ نےایسا کام کر دکھایا کہ ہر کوئی داد دینے پر مجبور ہو گیا

  ہفتہ‬‮ 24 مارچ‬‮ 2018  |  16:40
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے 23مارچ یوم پاکستان کے موقع پر کفایت شعاری اورسادگی کی شاندار مثال قائم کر دی۔ تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید نے 23مارچ یوم پاکستان کے موقع پر کفایت شعاری اور سادگی کی عمدہ اور شاندار مثال ...

آج یوم پاکستان،شاندار پریڈ کی تیاریاں مکمل،ملک بھر میں عام تعطیل

  جمعرات‬‮ 22 مارچ‬‮ 2018  |  15:27
اسلام آ با د (آن لائن) ملک بھر میں یوم پاکستان آ ج  روایتی جوش و جذبہ اور شایان شان طریقے کے ساتھ منایا جائے گا ملک بھر میں عام تعطیل ہو گی اس موقع پرملک بھر میں مختلف تقریبات منعقد کی جائیں گی تمام سرکاری و نجی عمارتوں پر ...

سعودی عرب ،چین کے بعد اس مرتبہ کس ملک کا فوجی دستہ یوم پاکستان پر ہونیوالی پریڈ میں شرکت کریگا؟جان کر آپکی خوشی کا ٹھکانہ نہیں رہے گا

  بدھ‬‮ 21 مارچ‬‮ 2018  |  9:39
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)یوم پاکستان پریڈ میں متحدہ عرب امارات کا فوجی دستہ بھی حصہ لے گا، پاکستان کے دفاعی اتاشی ایئر کموڈور محمد اختر کے مطابق یہ پہلا موقع ہوگا جب متحدہ عرب امارات کا فوجی دستہ ، پاکستان کی مسلح افواج کے ساتھ78ویں یوم پاکستان کے حوالے سے اسلام ...

جمعہ کی چھٹی کا اعلان کر دیا گیا

  منگل‬‮ 20 مارچ‬‮ 2018  |  16:59
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سرکاری ملازمین کی موجیں لگ گئیں، وفاقی سرکاری ملازمین کیلئے یوم پاکستان کے موقع پر 3 چھٹیوں کااعلان کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق یوم پاکستان 23 مارچ اس سال جمعۃ المبارک کو ہوگا ۔ یوم پاکستان کے موقع پر وفاقی سرکاری ملازمین کوخوشخبری سناتے ہوئے تین تعطیلات ...

مراکش میں پاکستانی سفارتخانے میں یوم پاکستان کے حوالے سے تقریب کا انعقاد

  پیر‬‮ 27 مارچ‬‮ 2017  |  6:00
رباط (آئی این پی) مراکش میں پاکستانی سفارتخانے میں یوم پاکستان کے حوالے سے تقریب منعقد کی گئی جس میں مراکش کے وزیراعظم نے مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کی۔ تفصیلات کے مطابق مراکش میں پاکستانی سفارتخانے میں یوم پاکستان کے حوالے سے تقریب منعقد کی گئی تقریب میں ...

’’انکل میرے بابا کو پلیز چھوڑ دیں‘‘ یوم پاکستان کے موقع پر مینار پاکستان میں پولیس کا بچے کے سامنے باپ پر بیہمانہ تشدد

  جمعہ‬‮ 24 مارچ‬‮ 2017  |  17:13
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) یوم پاکستان پر پنجاب پولیس کا مینار پاکستان پر بیـٹے کے سامنے باپ پر تشدد، گریبان سے پکڑ کر کھینچتے رہے، بیٹا پولیس کی منتیں کرتا رہ گیا۔ تفصیلات کے مطابق یوم پاکستان کے موقع پر لاہور کے شہری اپنے بچوں اور دیگر اہل خانہ کےساتھ ...