fbpx
تازہ تر ین :

یوم عاشور

بھارتی فورسز کی مقبوضہ کشمیر میں یوم عاشور جلوس پر پیلٹ گنز اور شیلنگ ،متعدد عزادار زخمی

  بدھ‬‮ 11 ستمبر‬‮ 2019  |  14:11
سرینگر( آن لائن )مقبوضہ کشمیر میں 35 روز سے جاری لاک ڈائون کے دوران بھارتی فورسز نے یوم عاشور کے دوران وادی میں نکالنے جانے والے جلوسوں پر پیلٹ گنز اور شیلنگ کا استعمال کیا جس کے نتیجے میں متعدد کشمیری عزادار زخمی ہوگئے۔ وادی میں پہلے سے عائد پابندیاں ...

انسانیت سے ہمدردی کی عمدہ مثال قائم!خیبر پختونخوا پولیس کے اہلکار نے یوم عاشور پر ایسا کام کردیا کہ جان کرآپ بھی اسے داد دینے پر مجبور ہوجائینگے

  منگل‬‮ 25 ستمبر‬‮ 2018  |  10:50
بنوں(سی پی پی )آئی جی خیبرپختونخوا کی جانب سے یوم عاشور پر اپنے حصے کا کھانا غریب بچوں کو کھلانے والے پولیس اہلکار برکت اللہ شاہ کو نقد انعام اور تعریفی اسناد دی گئی۔ذرائع کے مطابق یوم عاشور پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے اور ملک بھر میں ...

10محرم یوم عاشور کس تاریخ کو آرہا ہے،یکم محرم کب ہو گی ؟ محکمہ موسمیات نے اہم اعلان کر دیا

  پیر‬‮ 10 ستمبر‬‮ 2018  |  11:11
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج کراچی میں ہوگا جس میں محرم الحرام 1440 ہجری کے چاندکی رویت یا عدم رویت کا اعلان کیا جائے گا، محکمہ موسمیات کے مطابق آج چاند نظر آنے کے امکانات کم ہیں ۔رویت ہلاک کمیٹی کا مرکزی اجلاس کراچی میں محکمہ ...

یوم عاشور ،موبائل فون سروس صبح 8 سے رات12 بجے تک بند رکھنے کا اعلان،تفصیلات جاری

  ہفتہ‬‮ 30 ستمبر‬‮ 2017  |  20:10
کراچی (این این آئی) کراچی میں اتوار  کو یوم عاشور پر بھی موبائل فون سروس صبح 8 سے رات12 بجے تک بند رہے گی۔ سندھ حکومت کی جانب سے وزارت داخلہ اور پی ٹی اے کو لکھے گئے خط میں 9 اور 10محرم کو مکمل، جبکہ 8 محرم کو صرف ...

یوم عاشور (کل) مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جائیگا ڈبل سواری پر پابندی عائد،موبائل فون سروس معطل رہے گی

  جمعہ‬‮ 29 ستمبر‬‮ 2017  |  17:41
لاہور/اسلام آباد/ کراچی/ پشاور/ کوئٹہ (این این آئی)نواسہ رسول ؐحضرت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ اوران کے ساتھیوں کی اسلام کی سربلندی اور حق وصداقت کے لئے میدان کربلا میں دی گئی عظیم قربانی کی یاد میں یوم عاشورکل دسویں محرم الحرام (اتوار) کے روز مذہبی عقیدت و احترام ...

یوم عاشورپرچھٹیوں کااعلان کردیاگیا

  منگل‬‮ 4 اکتوبر‬‮ 2016  |  20:21
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت کی جانب سے عاشورہ کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔وزارت داخلہ کی طرف سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق گیارہ اکتوبر بروز منگل اور بارہ اکتوبر بروز بدھ کو عام تعطیل ہوگی۔وفاقی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق حکومت نے عاشورہ کی ...