تازہ تر ین :

یمن،سعودی عرب، فوجی سزائیں، عام معافی

یمن میں بحالی امید آپریشن میں شامل سعودی فوجیوں کی سزائیں معاف، شاہی فرمان جاری

  بدھ‬‮ 11 جولائی‬‮ 2018  |  16:20
ریاض(انٹرنیشنل ڈیسک)سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے شاہی فرمان میں کہا ہے کہ یمن میں بحالی امید آپریشن میں شامل سعودی فوجیوں کی سزائیں معاف کر دی گئیں ہیں۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ایک نیا شاہی فرمان ...