fbpx
تازہ تر ین :

یمن،ایران،حوثی ملیشیا،ایرانی ساختہ طیارہ

یمنی فوج نے حوثیوں کا ایرانی ساختہ ڈورن طیارہ مار گرایا

  بدھ‬‮ 19 دسمبر‬‮ 2018  |  13:40
صنعا(آئی این پی)یمنی فوج نے مشرقی شہر مآرب میں حوثی باغیوں کا ایک ایرانی ساختہ ڈرون طیارہ مار گرایا۔العربیہ کے مطابق یمنی فوج کی سرکاری ویب سائیٹ پر جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ میکا بریگیڈ 26' کے فوجیوں نے جنوبی مآرب میں حریب اور الجوبہ کے ڈاریکٹوریٹ ...