تازہ تر ین :

یمن

یمن میں حوثیوں نے بچوں سمیت 40افراد اغوا کرلئے

  بدھ‬‮ 13 ستمبر‬‮ 2017  |  16:54
صنعاء ( آئی این پی )یمن میںحوثیوں نے بچوں سمیت 40افراد اغوا کرلئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق حوثی باغی جنوبی یمن کے الضالع صوبے کے شہر دمت میں سکونت پذیر بچوں سمیت40 افراد کو اغوا کرکے لےگئے۔ باخبر ذرائع کا کہناہے کہ حوثیوں نے یہ واردات مذکورہ علاقے کی چیک ...

’’یمن میں آخری معرکہ شروع‘‘

  بدھ‬‮ 9 اگست‬‮ 2017  |  7:36
صنعاء(این این آئی)عرب اتحاد کے طیاروں نے یمنی دارالحکومت صنعاء کے جنوب مغرب میں جبلِ ضفار کے علاقے میں بم باری کر کے حوثی اور معزول صالح کی ملییشاؤں کے ایک بڑے اسلحہ ڈپو کو تباہ کر دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عینی شاہدین نے کہاکہ صنعا کے مختلف حصے ...

اہم عرب ملک میں حیرت انگیز بحران،غیر شادی شدہ لڑکیوں کی تعداد تشویشناک حد تک پہنچ گئی

  بدھ‬‮ 22 مارچ‬‮ 2017  |  19:00
صنعاء(آئی این پی)یمن میں غیر شادی شدہ لڑکیوں کی تعداد بڑھ کر25 لاکھ تک پہنچ گئی جن میں 5 لاکھ سے زیادہ ایسی لڑکیاں ہیں جن کی عمر 30 برس سے تجاوز کر چکی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یمن میں اعداد و شمار کے مرکزی ادارے کی جانب سے ...

وزیر اعظم نواز شریف نے اہم عرب ملک کیلئے کتنے کروڑ امدا کا اعلان کر دیا؟

  منگل‬‮ 14 مارچ‬‮ 2017  |  13:30
اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور یمن کے خصوصی تعلقات باہمی اعتماد‘ دوستی اور تعاون پر مبنی ہیں‘ انسانی ہمدردی کی بنیاد پر یمن کے لئے فوری 10لاکھ ڈالر کی امداد کا اعلان کیا ہے۔ منگل کو یمن کے وزیر خارجہ ...

سعودی جنگی جہاز پرخود کش حملہ، متعددجاں بحق و زخمی

  منگل‬‮ 31 جنوری‬‮ 2017  |  22:05
ریاض/صنعاء(آئی این پی)یمن کی الحدیدہ بندرگاہ کے قریب سمندر میں معمول کے آبی نگرانی مشن کے دوران حوثی باغیوں کے خود کش حملے میں2 سعودی اہلکار شہید ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یمن میں آئینی حکومت کی بحالی کے لیے سرگرم عرب اتحاد کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان ...

یمن کی سمندری حدودمیں حملے سے پورا بحری جہاز غرق7پاکستانی جاں بحق ہو گئے، حملہ کس نے کیا؟

  جمعرات‬‮ 22 دسمبر‬‮ 2016  |  17:34
یمن ( مانیٹرنگ ڈیسک ) یمن کی سمندری حدود میں کارگو شپ پر راکٹ حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں 7پاکستانی جاں بحق ہو گئے۔نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ایرانی جہاز مصر سے دبئی جا رہا تھا کہ یمنی حدود میں نامعلوم افراد اور نامعلوم سمت ...

اسلامی ملک میں فوجی اڈے پر خودکش حملہ ، لاشوں کا ڈھیر لگ

  اتوار‬‮ 18 دسمبر‬‮ 2016  |  13:11
عدن(آئی این پی ) یمن کے شہر عدن میں فوجی اڈے پر خود کش حملے میں 30 اہلکار ہلاک اور 40 زخمی ہوگئے،بیشتر زخمیوں کی حالت تشویشناک ہونے سے ہلاکتوںمیں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یمن کے شہر عدن میں واقع ایک فوجی ...

متحدہ عرب امارات کی فوج کے ساتھ جنگ کا اعلان،بڑا تجارتی حب خطرے میں پڑ گیا

  اتوار‬‮ 13 ‬‮نومبر‬‮ 2016  |  22:38
صنعاء (این این آئی) یمن میں القاعدہ کی ذیلی شاخ نے کہا ہے کہ وہ خلیجی ریاست متحدہ عرب امارات کی فوج کو اگلے ایام میں خاص طور پر اپنے حملوں میں نشانہ بنائیں گے۔القاعدہ کی جانب سے جاری ہونے والی نئی ویڈیو میں یہ اعلان کیا گیا۔ ویڈیو ...

یمن میں جنازے پر مبینہ حملہ،واقعہ کچھ اور ہی تھا؟عرب ٹی وی نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا

  منگل‬‮ 11 اکتوبر‬‮ 2016  |  21:22
صنعاء (این این آئی) حوثی باغیوں کی جانب سے ہفتے کے روز ایک جنازے میں ہونے والے خوفناک بم دھماکوں کی جگہ پر دھماکوں کے نشانات مٹانے کی ہدایات جاری کی گئی ہیں جس کے بعد دھماکوں کے نشانات مٹا دیے گئے ہیں۔ حوثیوں کی طرف سے یہ اقدام ایک ...

سعودی عرب پر میزائل حملہ ۔۔۔ ہدف کون سا شہر تھا ؟ تہلکہ خیز انکشاف

  پیر‬‮ 10 اکتوبر‬‮ 2016  |  11:36
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)یمن میں آئینی حکومت کی بحالی کے لیے سعودی عرب کی قیادت میں سرگرم عرب اتحاد نے کہا ہے کہ یمن کے حوثی باغیوں نے سعودی عرب پر دو بیلسٹک میزائل حملے کیے تاہم انہیں ہدف تک پہنچنے سے قبل ہی فضاء میں تباہ کردیا گیا۔سعودی عرب کی ...