fbpx
تازہ تر ین :

یاسمین راشد

تمام کمشنرزاورڈی سی حضرات اپنے علاقہ جات میں ڈینگی پرقابوپانے کیلئے مؤثراقدامات اٹھائیں : ڈاکٹریاسمین راشد

  بدھ‬‮ 7 اگست‬‮ 2019  |  15:15
لاہور(این این آئی) صوبائی وزیرصحت ڈاکٹریاسمین راشدکی زیرصدارت سول سیکرٹریٹ میں ڈینگی پرقابوپانے کیلئے اقدامات کاجائزہ اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں صوبائی وزیر اوقاف سعیدالحسن جعفری، ایڈیشنل چیف سیکرٹری کیپٹن(ر) اعجازاحمد، صوبائی سیکرٹری محکمہ پرائمری اینڈسیکنڈری ہیلتھ کیئرزاہداخترزمان، سپیشل سیکرٹری مدثروحیدملک اورڈی جی ہیلتھ سروسزڈاکٹرہارون جہانگیرنے شرکت کی۔اجلاس میں کمشنرلاہورآصف لودھی، ...

اپنی ہی این جی او کو 70 لاکھ کی گرانٹ کیوں جاری کی؟وزیر صحت یاسمین راشد سے استعفیٰ طلب،بڑاقدم اُٹھالیاگیا

  جمعرات‬‮ 18 جولائی‬‮ 2019  |  18:42
لاہور(این این آئی)مسلم لیگ (ن) نے وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد سے فوری مستعفی ہونے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کر ادی۔ رکن اسمبلی اسوہ آفتاب کی جانب سے جمع کرائی گئی قرارداد کے متن میں کہا گیا ہے کہ کینسر ہسپتال سے اپنی سیاست ...

سرکاری ہسپتالوں میں آنے والے مریضوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنا پی ٹی آئی حکومت کی اولین ترجیح ہے ، ڈاکٹر یاسمین راشد

  اتوار‬‮ 23 جون‬‮ 2019  |  14:05
خانیوال(آن لائن) وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین نے رات گئے خانیوال ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز ہسپتال کا دورہ کیا اور طبی سہولیات کا جائزہ لیا۔وزیرصحت پنجاب یاسمین راشد نے رات گئے اچانک خانیوال ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز ہسپتال کا دورہ کیا جہاں انہیں مریضوں کو دی جانے والی طبی سہولیات بارے میں بریفنگ دی ...

پنجاب بھرکے سرکاری ہسپتالوں میں بچہ وارڈزمیں طبی سہولیات کی فراہمی میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی : ڈاکٹریاسمین راشد

  بدھ‬‮ 12 جون‬‮ 2019  |  16:20
لاہور(این این آئی) وزیرصحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشداچانک گنگارام ہسپتال کے بچہ وارڈمیں پہنچ گئیں۔ڈاکٹریاسمین راشدنے بچہ وارڈمیں صفائی ستھرائی اور مہیاکی جانے والی طبی سہولیات کا جائزہ لیا۔ صوبائی وزیرصحت ڈاکٹریاسمین راشدنے کہاکہ پنجاب بھرکے سرکاری ہسپتالوں میں بچہ وارڈزمیں طبی سہولیات کی فراہمی میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت ...

وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کا گلگت بلتستان میں ٹراماسینٹرزقائم کرنے کا اعلان

  پیر‬‮ 3 جون‬‮ 2019  |  15:35
لاہور(این این آئی) وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے گلگت بلتستان میں ٹراماسینٹر زقائم کرنے کا اعلان کر دیا۔انہوں نے یہ اعلان گورنر گلگت بلتستان راجہ جلال حسین کی گلگت بلتستان کی دعوت پر دورہ کے دوران کیا۔وزیر صحت پنجاب نے گورنر گلگت بلتستان کے دفتر میں اعلیٰ سطحی ...

سرکاری ہسپتالوں میں ہیپاٹائٹس کے ایک لاکھ ساٹھ ہزار سے زائدمریضوں کی دیکھ بھال کی جارہی ہے : ڈاکٹریاسمین راشد

  پیر‬‮ 20 مئی‬‮‬‮ 2019  |  14:15
لاہور(این این آئی)وزیرصحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشدنے کہاہے کہ پنجاب کے سرکاری ہسپتالوں میں ہیپاٹائٹس کے ایک لاکھ ساٹھ ہزار سے زائدمریضوں کی دیکھ بھال کی جارہی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے محکمہ پرائمری اینڈسیکنڈری ہیلتھ کیئرمیں ہیپاٹائٹس کےمریضوں کی دیکھ بھال اورادویات کی فراہمی کے حوالہ سے اعلیٰ ...

انسدادپولیومہم کوکامیاب کرنے کیلئے تمام قومی اداروں کومشترکہ ذمہ داری سمجھ کرکام کرناپڑے گا : یاسمین راشد

  پیر‬‮ 6 مئی‬‮‬‮ 2019  |  16:15
لاہور(این این آئی) وزیرصحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشد نے کہا ہے کہ انسدادپولیومہم کوکامیاب کرنے کیلئے تمام قومی اداروں کومشترکہ ذمہ داری سمجھ کرکام کرناپڑے گا۔ ان خیالات کا اظہار انہوںنے محکمہ پرائمری اینڈسیکنڈری ہیلتھ کیئرمیں انسدادپولیومہم کے سلسلہ میں اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارتکرتے ہوئے کیا۔اجلاس میں صوبائی سیکرٹری پرائمری ...

نامورامریکی کمپنی کی سرکاری ہسپتالوں کی بحالی کے تمام اخراجات برداشت ، مختلف طبی سہولیات فراہم کرنے کی حیران کن پیشکش

  منگل‬‮ 30 اپریل‬‮ 2019  |  17:39
لاہور(این این آئی) امریکی نامور کمپنی نے وزیرصحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کو صوبہ بھر میں مختلف طبی سہولیات فراہم کرنے کی پیشکش کر دی۔ڈاکٹر یاسمین راشد نے مقامی ہوٹل میں امریکی نامور کمپنی کی جانب سے خصوصی پریذنٹیشن میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔اس موقع پر صوبائی سیکرٹری پرائمری ...

پنجاب کے مختلف اضلاع میں نرسنگ کالجزقائم کئے جائیں گے : ڈاکٹر یاسمین راشد

  ہفتہ‬‮ 27 اپریل‬‮ 2019  |  10:35
لاہور(این این آئی )وزیرصحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد سے ملاقات میں پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کی قیادت نے وزیرصحت پنجاب کے تمام فیصلوں کی حمایت کردی ہے۔ اس موقع پرسپیشل سیکرٹری سپیشلائزڈہیلتھ کیئراینڈمیڈیکل ایجوکیشن میاں شکیل اورپاکستان میڈیکلایسوسی ایشن کی تمام قیادت و پنجاب بھرسے آئے ممبران نے شرکت کی۔ ...

وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کاسینئر رجسٹرارز کی ترقیوں کے حوالے سے اہم فیصلہ

  منگل‬‮ 23 اپریل‬‮ 2019  |  14:30
لاہور(این این آئی) وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے سینئر رجسٹرارز کی ترقیوں کے حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا۔سینئر رجسٹرارز کی پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کی نئی پالیسی کی روشنی میں ترقیوں کے حوالے سے محکمہ صحت میں اجلاس منعقد ہوا جس کی صدارت وزیر صحت پنجاب ...

وزیر صحت پنجاب نے آئندہ پولیو مہم میں کسی قسم کی کوتاہی پر متعلقہ افسران کے خلاف سخت ایکشن لینے کا حکم دے دیا

  بدھ‬‮ 17 اپریل‬‮ 2019  |  16:15
لاہور(این این آئی) صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے آئندہ پولیو مہم میں کسی قسم کی کوتاہی پر متعلقہ افسران کے خلاف سخت ایکشن لینے کا حکم دے دیا۔انہوں نے یہ حکم محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر میں پولیو مہم کے حوالہ سے اعلیٰ سطحی اجلاس میں جاری ...

وزیرصحت نے پنجاب بھرمیں انسانی اعضاء کی غیرقانونی فروخت کے خلاف گرینڈآپریشن کاحکم دے دیا

  منگل‬‮ 16 اپریل‬‮ 2019  |  16:45
لاہور(این این آئی) صوبائی وزیرصحت ڈاکٹریاسمین راشدنے پنجاب بھرمیں انسانی اعضاء کی غیرقانونی فروخت کے خلاف گرینڈآپریشن کاحکم دے دیا۔ صوبائی وزیر نے انسانی اعضاء کی غیرقانونی فروخت کے خلاف ایکشن کاحکم سپیشلائزڈہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن میںپنجاب ہیومن آرگنزٹرانسپلانٹیشن اتھارٹی کے اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔اجلاس ...