تازہ تر ین :

ہینڈ فری چھتری

جاپانی کمپنی نے ہینڈ فری چھتری تیار کر لی

  بدھ‬‮ 13 جون‬‮ 2018  |  15:15
ٹوکیو(مانیٹرنگ ڈیسک) جاپانی کمپنی نے ایک ایسی ڈرون چھتری تیاری کی ہے جسے ہاتھ میں تھامنے کی ضرورت نہیں رہے گی اوروہ آپ کو دھوپ اور بارش سے بچاتے ہوئے ازخود آپ کے سرکے اوپررہتے ہوئے پرواز کرتی رہے گی۔ فری پیراسول نامی یہ چھتری ڈرون کیمرے کے مدد سے پرواز ...