تازہ تر ین :

ہنڈائی نشاط موٹرز

ہنڈائی نشاط موٹرز کا کارا سمبلنگ پلانٹ 2019 کے آخر تک پیداوار شروع کردیگا

  بدھ‬‮ 13 جون‬‮ 2018  |  14:40
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ہنڈائی نشاط موٹرزپرائیویٹ لمیٹڈ (ایچ این ایم پی ایل) کا کار اسمبلنگ پلانٹ آئندہ سال 2019 کے آخر تک پیداوار شروع کردے گا جس پر 15 ارب ین کی سرمایہ کاری کی گئی ۔ کمپنی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق فیصل آباد کے خصوصی ...