تازہ تر ین :

ہفتہ فارسی لفظ ہفت

کیا آپ جانتے ہیں کہ دنوں کے نام کب اور کیسے پڑے ؟ حیرت انگیز معلومات

  ہفتہ‬‮ 13 اپریل‬‮ 2019  |  16:30
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ہفتہ فارسی لفظ ہفت (یعنی سات) سے نکلا ہے کیونکہ ہفتے میں سات دن شامل ہوتے ہیں۔ ہندی لفظ سپتاہ میں بھی یہی معنوی خصوصیت ہے کیونکہ سنسکرت میں ’’سپت‘‘ کے معنی سات ہوتے ہیں۔ قدیم دنیا کے قریباً سب ہی حصوں میں سات دن کے ...