fbpx
تازہ تر ین :

ہزاروں کم عمر دلہنوں کی درخواستیں منظور

دولہا کو امریکا میں لانے کی ہزاروں کم عمر دلہنوں کی درخواستیں منظور،49 سالہ شخص کی 15 سالہ دلہن بھی شامل

  ہفتہ‬‮ 12 جنوری‬‮ 2019  |  21:55
واشنگٹن(این این آئی) پاکستان سمیت دیگر ممالک کے مردوں کی جانب سے امریکا میں بچے اور کم عمر دلہنوں کو لانے کے لیے گزشتہ دہائی میں متعدد درخواستیں دی گئی تھیں جنہیں منظور کرلیا گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک کیس میں 49 سالہ شخص نے اپنی 15 سالہ دلہن ...