fbpx
تازہ تر ین :

ہری مرچ

آنکھوں کے تحفظ ‘انسانی جسم کے مدافعتی نظام کے استحکام‘ کھانسی اور پھیپھڑوں کے کینسر سے تحفظ کیلئے آسان نسخہ ، ماہرین صحت کی اس تجویز پر عمل کریں اور حیران کن نتائج پائیں

  منگل‬‮ 13 مارچ‬‮ 2018  |  14:18
قصور ( آن لائن ) ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ ہری مرچ میں پائے جانے والے قدرتی اجزاء آنکھوں کے تحفظ ‘انسانی جسم کے مدافعتی نظام کے استحکام‘ کھانسی اور پھیپھڑوں کے سرطان سے تحفظ فراہم کرتے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ ہری مرچ بڑھتی عمر کے اثرات ...