تازہ تر ین :

گھوڑا ٹرین

گھوڑا ٹرین بحال کر نے کا فیصلہ

  جمعہ‬‮ 25 ‬‮نومبر‬‮ 2016  |  19:17
فیصل آباد (آئی این پی)بچیا نہ سے گنگا پور 115سا لہ تاریخی گھوڑا ٹرین بحال کر نے کا منصوبہ تیار پا کستان ریلوے کے سا تھ معا ہدہ طے پا گیا 7کلو میٹر لمبا نیا ٹریک بچھا یا جا ئے گا منصو بہ 6ماہ میں مکمل ہو گا گھوڑا ٹریک ...