تازہ تر ین :

گوگل پلس

ڈیٹا ہیک ہونے کے بعد گوگل پلس بند کرنے کا اعلان

  بدھ‬‮ 10 اکتوبر‬‮ 2018  |  10:35
نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) انٹرنیٹ ٹیکنالوجی کی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی ‘گوگل’ نے اپنی سوشل شیئرنگ ویب سائیٹ ‘گوگل پلس’ کو بند کرنے کا اعلان کردیا۔ خیال رہے کہ گوگل پلس کو 7 سال قبل جون 2011 میں متعارف کرایا گیا تھا، اس سوشل شیئرنگ پیج کا مقصد فیس بک ...