گوادر نے چین کا خواب حقیقت میں بدل دیا،حیرت انگیزانکشافات

5  فروری‬‮  2017

گوادر نے چین کا خواب حقیقت میں بدل دیا،حیرت انگیزانکشافات

اسلام آباد (این این آئی) پلاننگ کمیشن کے حکام نے کہاہے کہ گوادر کی بندرگاہ کے ذریعے چینی مصنوعات کی بین الاقوامی منڈیوں تک رسائی کا خواب حقیقت میں تبدیل ہورہاہے ۔پلاننگ کمیشن کے حکام نے بتایاکہ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ کے تحت ملک میں مواصلات کے شعبے میں خطیر سرمایہ کاری کی جارہی… Continue 23reading گوادر نے چین کا خواب حقیقت میں بدل دیا،حیرت انگیزانکشافات

گوادرمیں ایرانی مال پکڑاگیا،کیا کچھ برآمد ہوا ؟حیرت انگیزانکشافات

4  فروری‬‮  2017

گوادرمیں ایرانی مال پکڑاگیا،کیا کچھ برآمد ہوا ؟حیرت انگیزانکشافات

گوادر(آن لائن)کسٹم گوادر کے2کامیاب آپریشن،3کروڑ18لاکھ مالیت کے ایرانی ڈیزل بھرے5آئل ٹینکرز پکڑے گئے،2لاکھ مالیت کی200بوتل شراب برآمد تفصیلات کے مطابق کسٹم گوادر کلکٹریٹ نے خفیہ اطلاع پر تربت پسنی روڈ پر کامیاب کاروائی کرتے ہوئے ایرانی ڈیزل سے بھرے5آئل ٹینکرز کو حراست میں لے لیا ،کسٹم کلکٹر سعید اکرم کے مطابق آئل ٹینکرز میں ایک… Continue 23reading گوادرمیں ایرانی مال پکڑاگیا،کیا کچھ برآمد ہوا ؟حیرت انگیزانکشافات

چین مستقبل میں گوادر میں کیا کرے گا؟بھارت کیوں خوفزدہ ہے؟سویڈن کے ریسرچ انسٹیٹیوٹ کی رپورٹ،بڑادعویٰ کردیا

3  فروری‬‮  2017

چین مستقبل میں گوادر میں کیا کرے گا؟بھارت کیوں خوفزدہ ہے؟سویڈن کے ریسرچ انسٹیٹیوٹ کی رپورٹ،بڑادعویٰ کردیا

اسلام آباد/سویڈن(آئی این پی)سویڈن کے معروف تھنک ٹینک سٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹیٹیوٹ(سپری) نے کہا ہے کہ چین کاسی پیک کے تحت پاک چین اقتصادی راہداری پر انحصار کا مقصد پاکستان کو خوشحال اور مستحکم ملک دیکھنا ہے ۔سپری کی جانب سے جمعہ کو جاری کردہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ون بیلٹ… Continue 23reading چین مستقبل میں گوادر میں کیا کرے گا؟بھارت کیوں خوفزدہ ہے؟سویڈن کے ریسرچ انسٹیٹیوٹ کی رپورٹ،بڑادعویٰ کردیا

گوادر میں خوبصورت فٹبال اسٹیڈیم قائم،چینی اور پاکستانی کھلاڑیوں کے درمیان مقابلہ

31  جنوری‬‮  2017

گوادر میں خوبصورت فٹبال اسٹیڈیم قائم،چینی اور پاکستانی کھلاڑیوں کے درمیان مقابلہ

گوادر( آن لائن ) گوادر میں کھیلوں کی سرگرمیوں کا آغاز ہوگیا، خوبصورت فٹبال اسٹیڈیم کا افتتاح کردیا گیا، چینی اور پاکستانی کھلاڑیوں کے درمیان مقابلہ بھی ہوا۔پاکستان کے مستقبل گوادر میں فٹبال اسٹیڈیم کا افتتاح کردیا گیا، بلوچستان میں اہم ترین بندرگاہ اور سی پیک منصوبے کے تناظر میں شہر میں ترقیاتی کاموں کا… Continue 23reading گوادر میں خوبصورت فٹبال اسٹیڈیم قائم،چینی اور پاکستانی کھلاڑیوں کے درمیان مقابلہ

گوادر،نیا ایئرپورٹ،14ہزار نئی ملازمتیں،بجلی کی قلت کا خاتمہ،چینی سفیرنے پاکستانیوں کو خوشخبریاں سنادیں

31  جنوری‬‮  2017

گوادر،نیا ایئرپورٹ،14ہزار نئی ملازمتیں،بجلی کی قلت کا خاتمہ،چینی سفیرنے پاکستانیوں کو خوشخبریاں سنادیں

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان میں چین کے سفیر سن وی ڈونگ نے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے مابین تجارتی حجم 17.2ارب ڈالرز سے تجاوز کر چکا ہے ، چین گزشتہ دو سال سے مسلسل پاکستان کا سب سے بڑا تجارتی شراکت دار اور سرمایہ کار رہا ہے ،سی پیک سے پاکستان میں 14ہزار سے… Continue 23reading گوادر،نیا ایئرپورٹ،14ہزار نئی ملازمتیں،بجلی کی قلت کا خاتمہ،چینی سفیرنے پاکستانیوں کو خوشخبریاں سنادیں

گوادر کے سب سے بڑے مسئلے کا حل،حکومت نے اعلان کردیا

20  جنوری‬‮  2017

گوادر کے سب سے بڑے مسئلے کا حل،حکومت نے اعلان کردیا

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی وترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ گوادر میں آئندہ ایک سے دو برس میں پانی کے مسئلے کو حل کر لیا جائے گا اورپانی کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے پلانٹس لگائے جائیں گے،بجلی خریدر کر ریکوری کریں گے اور قرضوں کی ادائیگیاں کی جائیں گی ،ماضی… Continue 23reading گوادر کے سب سے بڑے مسئلے کا حل،حکومت نے اعلان کردیا

’’ہم آپ کے منصوبے میں شامل ہونا چاہتے ہیں ‘‘

17  جنوری‬‮  2017

’’ہم آپ کے منصوبے میں شامل ہونا چاہتے ہیں ‘‘

اسلام آباد(آئی این پی) برطانیہ نے کہا ہے کہ سی پیک کا حصہ بننے کیلئے تیار ہیں ،سی پیک میں شامل ہونے کے لیے پیشکش موجود ہے،اس میں شامل ہونا برطانیہ کے لیے باعث خوشی ہو گا۔اسلام آباد میںمیڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے برطانوی ہائی کمشنرتھامس ڈریونے کہا کہ رواں سال پاکستان اور برطانیہ کے مابین… Continue 23reading ’’ہم آپ کے منصوبے میں شامل ہونا چاہتے ہیں ‘‘

چین نے پاکستان کیلئے ایسا ہتھیار گوادر پہنچا دیا کہ دشمن کی پریشانیاں بڑھ گئیں

15  جنوری‬‮  2017

چین نے پاکستان کیلئے ایسا ہتھیار گوادر پہنچا دیا کہ دشمن کی پریشانیاں بڑھ گئیں

گوادر (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی (پی ایم ایس اے) کیلئے چین میں بنائے گئے 2 میری ٹائم گشتی جہاز گوادر پہنچ گئے ہیں۔ ان گشتی جہازوں کو پی ایم ایس ایس ہینگول اور پی ایم اس ایس بسول کا نام دیا گیا ہے اور پی ایم ایس اے کو ان جہازوں کی فراہمی… Continue 23reading چین نے پاکستان کیلئے ایسا ہتھیار گوادر پہنچا دیا کہ دشمن کی پریشانیاں بڑھ گئیں

گوادر بلوچستان کا ہے ،علاقے کی ڈیموگرافی کو تبدیل ہونے نہیں دیا جائیگا ،بڑا اعلان کردیاگیا

10  جنوری‬‮  2017

گوادر بلوچستان کا ہے ،علاقے کی ڈیموگرافی کو تبدیل ہونے نہیں دیا جائیگا ،بڑا اعلان کردیاگیا

کوئٹہ (آئی این پی ) وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ گوادر بلوچستان کا ہے گوادر کے حوالے سے تمام فیصلے کرنے کا اختیار اور حق بھی ہمیں حاصل ہے، گوادر کی ترقی اور اقتصادی راہداری سے علاقے کی ڈیموگرافی کو تبدیل ہونے نہیں دیا جائیگا اس حوالے سے وزیراعظم… Continue 23reading گوادر بلوچستان کا ہے ،علاقے کی ڈیموگرافی کو تبدیل ہونے نہیں دیا جائیگا ،بڑا اعلان کردیاگیا