تازہ تر ین :

کپل شرما

کپل شرما نے اپناشو بند ہونے پر خاموشی توڑ دی

  جمعہ‬‮ 13 اپریل‬‮ 2018  |  16:04
ممبئی(آن لائن )بھارت کے معروف کامیڈین کپل شرما نے اپنے نئے شو فیملی ٹائم ود کپل کے بدن ہونے پر خاموشی توڑ دی۔بھارت کے مقبول ترین مزاحیہ اداکار کپل شرما کا نیا شو فیملی ٹائم ود کپل سابقہ گرل فرینڈ اور صحافی کی جانب سے درج کرائے گئے مقدمے کی ...

بھارتی کامیڈین کپل شرما کو اپنا نیا شو ’فیملی ٹائم ود کپل‘ راس نہ آیا

  بدھ‬‮ 4 اپریل‬‮ 2018  |  10:30
ممبئی(این این آئی) معروف بھارتی کامیڈین کپل شرما کو اپنا نیا شو ’فیملی ٹائم ود کپل‘ راس نہ آیا اور شائقین نے ان کے شو سے متعلق منفی ریمارکس دیے ہیں۔مقبول ترین مزاحیہ شو ’کامیڈی نائٹ ود کپل‘ اپنے میزبان کپل شرما کے چٹکلے اور بالی ووڈ اداکاروں کی کھٹی ...

کپل شرمابالی ووڈ ستاروں کو انتظار کروانے کی اپنی حرکت سے باز نہ آئے

  جمعرات‬‮ 29 مارچ‬‮ 2018  |  12:10
ممبئی(این این آئی) بھارتی کامیڈین کپل شرما بالی ووڈ ستاروں کو انتظار کروانے کی اپنی حرکت سے باز نہ آئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق کپل شرما نے نے اپنے پچھلے پروگرام دی کپل شرما شو میں شاہ رخ خان اور اجے دیوگن سمیت کئی اداکاروں کو شوٹنگ کیلئے مدعو کیا ...

کپل شرما کو نئے شو میں پرانے ساتھیوں کی یاد ستانے لگی

  بدھ‬‮ 28 مارچ‬‮ 2018  |  11:00
ممبئی(این این آئی) بھارت کے معروف کامیڈین کپل شرما کو اپنے نئے شو ’’فیملی ٹائم ود کپل شرما‘‘ میں پرانے پروگرام ’’دی کپل شرما شو‘‘ کی کاسٹ کی یاد ستانے لگی۔بھارت میں سب سے زیادہ دیکھا جانے والا کامیڈی پروگرام ’’دی کپل شرما شو‘‘ میں کپل کے ساتھی اداکار سنیل ...

اپنے شو میں فلم ’’ باغی ٹو‘‘ کی ریکارڈنگ کی منسوخی کی افواہوں پر کپل شرما پھٹ پڑے

  پیر‬‮ 26 مارچ‬‮ 2018  |  11:00
ممبئی(این این آئی) بھارت کے معروف کامیڈین کپل شرما اپنے شو سے متعلق افواہوں پر پھٹ پڑے۔بھارت کے معروف کامیڈین و اداکار کپل شرما اپنے شو کی وجہ سے بھارت سمیت دنیا بھر میں مقبول ہیں اور ان کی شو کی مقبولیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ...

نئے شو میں بھی پریشانیوں نے کپل کا پیچھا نہ چھوڑا

  جمعہ‬‮ 23 مارچ‬‮ 2018  |  11:30
ممبئی(این این آئی) بھارت کے مقبول ترین کامیڈی شو ’دی کپل شرما‘ کے بند ہوجانے کے بعد رواں ماہ شروع ہونے والا نئے شو کی راہ میں بھی مشکلات حائل ہوگئیں۔بھارت کے مقبول کامیڈین کپل شرما اپنے مشہور کامیڈی پروگرام ’’دی کپل شرما شو‘‘ کو ایک بار پھر نئے انداز ...

نامور مزاحیہ اداکار کپل شرما 6 ماہ کے طویل عرصے بعد ایک بار پھر اپنے نئے شو کے ساتھ لوگوں کو ہنسائیں گے

  ہفتہ‬‮ 10 فروری‬‮ 2018  |  11:45
ممبئی(این این آئی)نامور مزاحیہ اداکار کپل شرما 6 ماہ کے طویل عرصے بعد ایک بار پھر اپنے نئے شو کے ساتھ لوگوں کو ہنسائیں گے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کپل ایک بار پھر اپنے نئے شو کے ذریعے لوگوں کو ہنسائیں گے ٗ ان کا نیا پروگرام بھارتی ٹی ...

ان جیسی ایکٹنگ میرے بس کی بات نہیں ،پاکستان آنے اور پاکستانی اداکاروں کیساتھ کام کرنے کی شدید خواہش ہے،معروف بھارتی اداکار

  اتوار‬‮ 31 دسمبر‬‮ 2017  |  16:07
ممبئی ( سی پی پی ) بھارت کے شہرت یافتہ مزاحیہ فنکار اور کمپیئر کپل شرما نے کہا ہے کہ ظفری خان میرے پسندیدہ ایکٹر اور فنکار ہیں ، ان جیسی ایکٹنگ میرے بس کی بات نہیں ،2017ء میں بھی پاکستانی کامیڈین فنکار اس فیلڈ میں چھائے رہے ،پاکستان آنے ...

میوزک اورکامیڈی میں پاکستانی چھائے ہوئے ہیں، کپل شرما

  جمعرات‬‮ 30 ‬‮نومبر‬‮ 2017  |  13:12
لاہور(بی این پی ) بھارت کے معروف کامیڈین کپل شرما کی نئی فلم ’’فرنگی‘‘ پاکستان بھرمیں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔’’فرنگی‘‘ کو پاکستان میں نمائش کے لیے حقوق ’آئی ایم جی سی ‘ گروپ نے حاصل کیے ہیں۔ اپنی فلم کی پاکستان میں ریلیز کے حوالے کپل شرما ...

کپل شرما کی گھر کی بالکونی سے کود کر خودکشی کی کوشش

  اتوار‬‮ 29 اکتوبر‬‮ 2017  |  13:08
ممبئی ( آن لائن ) معروف بھارتی کامیڈین و اداکار کپل شرما نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے سنیل گروور سے جھگڑے کے بعد خودکشی کی کوشش کی۔ بھارت کے معروف کامیڈین کپل شرما کے ستارے اپنے ساتھی فنکار سنیل گروور سے جھگڑے کے بعد مسلسل گردش میں ہیں ...

کپل شرما کی نئی فلم’’ فرنگی‘‘24نومبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

  بدھ‬‮ 25 اکتوبر‬‮ 2017  |  10:51
ممبئی (این این آئی)کپل شرما کی نئی فلم ’’فرنگی ‘‘ برطانوی راج کے ایک ملازم مانگا کی روزمرہ کی زندگی کے گرد گھومتی ہے جو اپنے اردگرد کی سیاست سے بے خبر ہوتا ہے۔ فلم 24 نومبر کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔ فرنگی کہانی کپل شرما کی آخری ...

کپل شرما نے مداح کو لاجواب کر دیا

  منگل‬‮ 26 ستمبر‬‮ 2017  |  11:08
ممبئی(این این آئی) بھارت کے معروف کامیڈین کپل شرما نے اپنے شو پر واپسی سے متعلق پوچھے گئے سوال پر مداح کو لاجواب کر دیا۔بھارت کے مشہور کامیڈی پروگرام ’دی کپل شرما شو‘ اور اس کے میزبان آئے دن خبروں کی زینت بنے رہتے ہیں اور ان کے مداحوں کو ...