39 ممالک میں کورونا وائرس کی ایک اور نئی قسم ایم یو سامنے آ گئی، ویکسین کے خلاف مزاحمت پیدا ہونے کا خدشہ

2  ستمبر‬‮  2021

39 ممالک میں کورونا وائرس کی ایک اور نئی قسم ایم یو سامنے آ گئی، ویکسین کے خلاف مزاحمت پیدا ہونے کا خدشہ

واشنگٹن(این این آئی)دنیا بھر میں پھیلی عالمی وبا کورونا وائرس کی ایک اور نئی قسم ایم یو سامنے آ گئی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق عالمی ادارہ صحت نے نئی قسم کو 30 اگست سے اپنی واچ لسٹ میں شامل کر لیا ہے،کورونا وائرس کی نئی قسم سامنے آنے سے متعلق عالمی ادارہ… Continue 23reading 39 ممالک میں کورونا وائرس کی ایک اور نئی قسم ایم یو سامنے آ گئی، ویکسین کے خلاف مزاحمت پیدا ہونے کا خدشہ

امریکی جاسوسوں نے چین سے کورونا وائرس کی خفیہ معلومات چوری کرلیں، نیاانکشاف

7  اگست‬‮  2021

امریکی جاسوسوں نے چین سے کورونا وائرس کی خفیہ معلومات چوری کرلیں، نیاانکشاف

واشنگٹن(این این آئی )امریکی نشریاتی ادارے نے دعوی کیا ہے کہ امریکی جاسوسوں نے چینی شہر ووہان کی تجربہ گاہ سے ناول کورونا وائرس کے بارے میں خفیہ معلومات چوری کرلی ہیں جو کسی قیمتی خزانے سے کم نہیں۔امریکی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق، یہ وہی خفیہ معلومات ہیں جو 2019 میں سب سے… Continue 23reading امریکی جاسوسوں نے چین سے کورونا وائرس کی خفیہ معلومات چوری کرلیں، نیاانکشاف

کورونا سے متاثرہ مسافروں کی آمد کا سلسلہ جاری، مزید افراد پاکستان پہنچ گئے

17  مئی‬‮  2021

کورونا سے متاثرہ مسافروں کی آمد کا سلسلہ جاری، مزید افراد پاکستان پہنچ گئے

پشاور(این این آئی) بیرون ملک سے پاکستان آنے والے 27 مسافر کورونا وائرس میں مبتلا نکلے ، محکمہ صحت نے کورونا متاثرہ مسافروں کو قرنطینہ کیلئے مقامی ہسپتال منتقل کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق بیرون ملک سے پشاور پہنچنے والے مسافروں میں کورونا کے کیسسز میں اضافہ ریکارڈ کیا جارہا ہے ، شارجہ سے آنے والی… Continue 23reading کورونا سے متاثرہ مسافروں کی آمد کا سلسلہ جاری، مزید افراد پاکستان پہنچ گئے

کورونا وائرس کا خوف ،سرجیکل ماسک کی فروخت اور قیمت میں اضافہ 100 روپے والے ڈبے کی قیمت 500سے 1000 روپے تک پہنچ گئی

11  مئی‬‮  2021

کورونا وائرس کا خوف ،سرجیکل ماسک کی فروخت اور قیمت میں اضافہ 100 روپے والے ڈبے کی قیمت 500سے 1000 روپے تک پہنچ گئی

سکھر(این این آئی)کورونا وائرس کا خوف ،سرجیکل ماسک کی فروخت اور قیمت میں اضافہ، مارکیٹ میں 100 روپے والے ڈبے کے ماسک کی قیمت 500سے 1000 روپے تک پہنچ گئی تفصیلات کے مطابق ملک میں کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے بعد سکھر سمیت اندرون سندھ کے مختلف شہروں میں کورونا وائرس کا خوف پھیلا… Continue 23reading کورونا وائرس کا خوف ،سرجیکل ماسک کی فروخت اور قیمت میں اضافہ 100 روپے والے ڈبے کی قیمت 500سے 1000 روپے تک پہنچ گئی

طبی ماہرین نے کورونا وائرس کی بھارتی قسم کو سب سے زیادہ متعدی قرار دے دیا

9  مئی‬‮  2021

طبی ماہرین نے کورونا وائرس کی بھارتی قسم کو سب سے زیادہ متعدی قرار دے دیا

برسلز (آن لائن )بیلجیئم کی ایک یونیورسٹی سے منسلک ماہر حیاتیات ٹام وینسیلیرز نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی بھارتی قسم ممکنہ طور پر کرہ ارض پر سب سے زیادہ متعدی مرض کے طور پر تبدیل شدہ قسم ہے۔ٹام وینسیلیرز ہی وہ پہلے سائنسدان تھے جنہوں نے دعویٰ کیا تھا کہ وائرس کی برطانوی… Continue 23reading طبی ماہرین نے کورونا وائرس کی بھارتی قسم کو سب سے زیادہ متعدی قرار دے دیا

بھارت میں پہلی مرتبہ کورونا سے 4 ہزار سے زائد اموات ریکارڈ،متعدد ریاستوں میں سخت لاک ڈاؤن نافذ

9  مئی‬‮  2021

بھارت میں پہلی مرتبہ کورونا سے 4 ہزار سے زائد اموات ریکارڈ،متعدد ریاستوں میں سخت لاک ڈاؤن نافذ

نئی دہلی (آن لائن )بھارت میں کورونا وائرس سے یومیہ ریکارڈ اموات کے بعد متعدد ریاستوں میں سخت لاک ڈاؤن لگادیا گیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق بھارت میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے ایک دن میں 4 ہزار 187 ہلاک ہوگئے جس کے بعد وہاں اموات کی مجموعی تعداد 2 لاکھ… Continue 23reading بھارت میں پہلی مرتبہ کورونا سے 4 ہزار سے زائد اموات ریکارڈ،متعدد ریاستوں میں سخت لاک ڈاؤن نافذ

اسلام آباد میں بھی افریقی اور برازیلی کورونا وائرس کا انکشاف

1  مئی‬‮  2021

اسلام آباد میں بھی افریقی اور برازیلی کورونا وائرس کا انکشاف

اسلام آباد(این این آئی)سندھ کے بعد وفاقی سطح پر بھی پاکستان میں کورونا وائرس کی دو مزید نئی اقسام کی تصدیق ہوئی ہے، ترجمان وزارت قومی صحت نے پاکستان میں جنوبی افریقی اور برازیلی قسم کے کرونا وائرسز کی موجودگی کی تصدیق کر دی۔ حکومت پاکستان نے کرونا وائرس کے افریقی، برازیلی ویریئنٹ کی موجودگی… Continue 23reading اسلام آباد میں بھی افریقی اور برازیلی کورونا وائرس کا انکشاف

پاکستان میں 4 ماہ بعد بھارت جیسے حالات ہونے کی پیشگوئی

1  مئی‬‮  2021

پاکستان میں 4 ماہ بعد بھارت جیسے حالات ہونے کی پیشگوئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ+ این این آئی) سماجی فاصلے، ماسک کو نظر انداز کرنے اور ایس او پیز کی خلاف ورزیوں سے ملک میں کورونا وائرس کی ہلاکت خیزیوں میں تیزی آنے لگی، اس حوالے سے یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے وی سی پروفیسر جاوید اکرم کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی آئندہ لہر پہلی… Continue 23reading پاکستان میں 4 ماہ بعد بھارت جیسے حالات ہونے کی پیشگوئی

کراچی میں کورونا وائرس کی سب سے خطرناک قسم سامنے آگئی

26  اپریل‬‮  2021

کراچی میں کورونا وائرس کی سب سے خطرناک قسم سامنے آگئی

کراچی(این این آئی) شہر قائد کے ضلع وسطی میں کورونا وائرس کی سب سے خطرناک قسم کے 2 کیسز سامنے آئے ہیں۔ضلع وسطی کی انتظامیہ نے برطانوی قسم کے کورونا وائرس کی تصدیق کردی ہے اور اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے ضلع وسطی میں کورونا وائرس کی سب سے خطرناک… Continue 23reading کراچی میں کورونا وائرس کی سب سے خطرناک قسم سامنے آگئی