تازہ تر ین :

کلثوم نواز جیت

این اے 120 ، جیت کس کی ہو گی؟ ن لیگ یا تحریک انصاف؟ خفیہ ایجنسیوں کی رپورٹ منظر عام پر آ گئی

  بدھ‬‮ 13 ستمبر‬‮ 2017  |  19:48
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی امیدوار کلثوم نواز این اے 120 کا ضمنی انتخاب جیت جائیں گی، تفصیلات کے مطابق این اے 120 کے ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کی امیدوار سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ کلثوم نواز بھاری اکثریت سے جیت جائیں گی۔ رپورٹ ...