تازہ تر ین :

کلثوم نواز

بریکنگ نیوز بیگم کلثوم نواز کو ایک مہینے بعد ہوش آگیا نوازشریف اور مریم نواز کو دیکھ کر کیا کہا؟انتہائی جذباتی مناظر

  جمعرات‬‮ 12 جولائی‬‮ 2018  |  17:00
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر اعظم نواز شریف کی اہلیہ کلثوم نواز کو ایک ماہ بعد ہوش آگیا، نجی ٹی وی کے مطابق کلثوم نواز نے  پہلی بار آنکھیں کھول لیں اور وہ شوہر نواز شریف اور مریم نواز کو دیکھ کر آبدیدہ ہوگئیں۔بیگم کلثوم نواز کی ایک ماہ بعد ...

لندن میں زیر علاج کلثوم نواز کی طبیعت اب کیسی ہے؟ تازہ ترین میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی

  پیر‬‮ 2 جولائی‬‮ 2018  |  10:06
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیراعظم نوازشریف کی اہلیہ کلثوم نواز کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی ،بیگم کلثوم نواز کی طبیعت میں بہتری آنے لگی۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی احتساب عدالت میں نوازشریف، مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کے خلاف نیب ریفرنسز کی سماعت ہوئی ۔ سماعت کے دوران نوازشریف ...

والدہ کی صحت میں بہتری کا عمل رک گیا،مریم نواز نے تشویشناک بات بتاتے ہوئے پاکستانیوں سے دعاؤں کی اپیل کردی

  پیر‬‮ 25 جون‬‮ 2018  |  8:11
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مریم نواز کا کہنا ہے کہ انفیکشن کی وجہ سے والدہ کی صحت میں بہتری کاعمل رک گیا ہے جس کی وجہ سے انہیں ابھی تک ہوش نہیں آیا۔لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز کاکہنا تھاکہ ہماری سب سے پہلی ترجیح والدہ کی صحت ہے ...

’’کلثوم نواز کے اعضا ء نے کام کرنا چھوڑ دیا‘‘ ڈاکٹروں نے اینٹی بائیوٹک ہٹا دیں،میڈیکل رپورٹ سا منے آگئی

  پیر‬‮ 25 جون‬‮ 2018  |  6:23
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )نوازشریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کی میڈیکل رپورٹ احتساب عدالت میں پیش کر دی گئی  جس میں کہا گیاہے کہ ان کے جسم کے متعدد اعضاءنے کام کرنا چھوڑ دیاہے ۔ رپورٹ کے مطابق کلثوم نواز کے گردے کام نہیں کررہے، 13 جون کوقے آ نے پرہسپتال ...

’’ گڈ نیوز از دیٹ دیئر از نو بیڈ نیوز‘‘ لندن سے بیگم کلثوم نواز کی صحت سے متعلق تازہ ترین تفصیلات جاری

  اتوار‬‮ 24 جون‬‮ 2018  |  14:10
لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کی لندن میں زیر علاج اہلیہ بیگم کلثوم نواز کے ڈاکٹرز نے کہاہے کہ انھیں ادویات اور مصنوعی آکسیجن دینا کم کر رہے ہیں اور پیر یا منگل کو لائف سپورٹ مشین پر رکھنے یا نہ رکھنے کا فیصلہ کیا جائے گا۔تفصیلات کے ...

کاش اگرایسا ہو جاتا۔۔ کلثوم نواز سے متعلق تشویشناک خبر، نواز شریف نےتصدیق کر دی ساتھ ہی ایسی بات بھی کہہ دی کہ آپ بھی افسردہ ہو جائینگے

  جمعہ‬‮ 22 جون‬‮ 2018  |  13:44
لندن(نیوز ڈیسک)سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ان کی اہلیہ کلثوم نواز کی طبیعت اب قدرے بہتر ہے تاہم وہ اب بھی مکمل طور پر خطرے سے باہر نہیں ہیں۔برطانوی نشریاتی ادارے سے بات چیت کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ کلثوم نواز پہلے کے مقابلے میں ...

دعائیں رنگ لانے لگیں ،بیگم کلثوم نوازکے بارے میں لندن سے اچھی خبر سامنے آگئی،تمام افواہوں کا خاتمہ

  بدھ‬‮ 20 جون‬‮ 2018  |  14:27
لندن،اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ کلثوم نواز کی طبیعت کے حوالے سے مثبت خبر سامنے آئی ہے کہ ان کے اعضاء رئیسہ درست کام کررہے ہیں۔طبی ذرائع نے بتایا کہ وینٹی لیٹر پر جانے کے بعد ایک بار بیگم کلثوم نواز نے آنکھیں بھی کھولیں۔ ان ...

کلثوم نواز سے متعلق افسوسناک خبر، کیا وہ وفات پا چکی ہیں؟ شریف خاندان کلثوم نواز کو وینٹی لیٹر پر بتاتا رہا مگرحقیت کیا نکلی؟ خاص ذرائع نے بڑی خبر دیدی

  بدھ‬‮ 20 جون‬‮ 2018  |  11:54
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وینٹی لیٹر غیر معینہ مدت کے لیے رہے گا تو اس کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ دماغی طور پر انسان کی موت ہو جائے اور اس کے بعد ورثا کی مرضی میں ہوتا ہے کہ ڈاکٹرز کو کب وینٹی لیٹر ہٹانے کی اجازت دینی ہے ...

کہنے اور کرنے کو کچھ نہ بچا۔۔ڈاکٹرز نے کلثوم نواز سے متعلق تشویشناک خبرنواز شریف کو سنا دی، حسین نواز کی بھی تصدیق

  منگل‬‮ 19 جون‬‮ 2018  |  14:24
لندن (نیوز ڈیسک)سابق وزیر اعظم نواز شریف کی اہلیہ کلثوم نواز کو غیر معینہ مدت تک وینٹی لیٹر پر رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ اْن کی والدہ کلثوم نواز غیر معینہ مدت تک وینٹی لیٹر پر ...

کلثوم نواز کی حالت تشویشناک ڈاکٹرز نے نواز شریف اورمریم نواز کو ایسا کیابتایا ہے کہ انہوں نے وطن واپسی  فوری طور پر مؤخر کر دی، شہباز شریف نے بھی تصدیق کر دی، آئندہ چند گھنٹے اہم قرار

  پیر‬‮ 18 جون‬‮ 2018  |  11:46
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)برطانوی دارالحکومت لندن کے ہارلے کلینک میں زیرِ علاج سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ کلثوم نواز کی طبعیت اب تک تشویش ناک ہے اور ان کا وینٹی لیٹر ہٹانے کا فیصلہ نہیں ہوسکا۔خیال رہے کہ کینسر کے عارضے میں مبتلا بیگم کلثوم نواز گزشتہ کئی ماہ سے ...

نوازشریف اور مریم نواز کے لندن روانہ ہوتے ہی بیگم کلثوم نواز کے بارے میں انتہائی تشویشناک خبر سنادی گئی، فوری طورپر ہسپتال منتقل کردیاگیا

  جمعرات‬‮ 14 جون‬‮ 2018  |  21:51
لندن (این این آئی) سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ کلثوم نواز کی طبیعت خراب ہونے کے بعد انہیں ایک بار پھر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔ذرائع کے مطابق کلثوم نواز کو گھر پر چیک کرنے والے ڈاکٹرز نے گزشتہ روز ان کا معائنہ کیا اور کمزوری کے باعث ...

دعائیں رنگ لے آئیں!کلثوم نواز کی حالت میں بہتری آنے لگی ،ڈاکٹروں نے طبیعت میں بہتری کی تصدیق کرتے ہوئے اہم اعلان کردیا

  ہفتہ‬‮ 26 مئی‬‮‬‮ 2018  |  12:57
لندن (سی پی پی )چاہنے والوں کی دعائیں رنگ لے آئیں،کلثوم نواز کی حالت میں بہتری آنے لگی۔ کلثوم نواز کا لندن کے ہارلے کلینک میں طبی معائنہ مکمل ڈاکٹروں نے طبیعت میں بہتری کی تصدیق کردی۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کینسر ...