تازہ تر ین :

کرکٹر فواد عالم

فواد عالم انگلینڈ میں دھوم مچانے میں مصروف،ٹیسٹ کرکٹر آل راؤنڈر کاکردگی سے اپنی ٹیم کو لنکاشائر ٹی ٹونٹی لیگ کے سیمی فائنل میں پہنچا دیا

  بدھ‬‮ 11 جولائی‬‮ 2018  |  23:48
مانچسٹر(نیوز ڈیسک) ٹیسٹ کرکٹر فواد عالم گزشتہ کچھ عرصے کے دوران ڈومیسٹک کرکٹ میں رنز کے انبار لگانے کے باوجود پاکستان کرکٹ بور ڈ کی سلیکشن کمیٹی کی جانب سے نظر انداز کیے جانے پر خبروں میں رہے ہیں۔32سالہ فواد عالم آج کل انگلینڈ میں لنکاشائرٹی ٹونٹی لیگ میں کلیتھروئے ...