برطانیہ میں کورونا سے پاکستانیوں کی اموات سب سے زیادہ ریکارڈ، پاکستانیوں کیلئےموت کا خطرہ 3.29 گنا ،بھارتیوں کیلئے یہ کتنا ہے؟تحقیق میں اہم انکشاف

7  مئی‬‮  2020

برطانیہ میں کورونا سے پاکستانیوں کی اموات سب سے زیادہ ریکارڈ، پاکستانیوں کیلئےموت کا خطرہ 3.29 گنا ،بھارتیوں کیلئے یہ کتنا ہے؟تحقیق میں اہم انکشاف

لندن(این این آئی)برطانیہ کی سیاہ فام اور نسلی اقلیتوں کے کورونا سے مرنے کا خطرہ مقامی آبادی کے مقابلے میں دو سے تین گنا زیادہ ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یونیورسٹی کالج لندن کے محققین نے یکم مارچ سے 21 اپریل تک انگلینڈ کے اسپتالوں میں فوت ہونے والے مریضوں کیاعداد و شمار نیشنل ہیلتھ سروس سے… Continue 23reading برطانیہ میں کورونا سے پاکستانیوں کی اموات سب سے زیادہ ریکارڈ، پاکستانیوں کیلئےموت کا خطرہ 3.29 گنا ،بھارتیوں کیلئے یہ کتنا ہے؟تحقیق میں اہم انکشاف

کرونا ایمرجنسی ڈیوٹی سے متعدد ڈاکٹرز کے غیرحاضر ہونے کا انکشاف

7  مئی‬‮  2020

کرونا ایمرجنسی ڈیوٹی سے متعدد ڈاکٹرز کے غیرحاضر ہونے کا انکشاف

کراچی (این این آئی) سندھ میں کرونا ایمرجنسی ڈیوٹی سے متعدد ڈاکٹرز کے غیر حاضر ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔تفصیلات کے مطابق سندھ میں کرونا ایمرجنسی میں ڈاکٹرز کی ڈیوٹی سے غیرحاضری کا انکشاف ہونے کے بعد محکمہ صحت نے ڈاکٹرز کو شوکاز نوٹس جاری کردیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ محکمہ صحت نے ڈاکٹرز کو… Continue 23reading کرونا ایمرجنسی ڈیوٹی سے متعدد ڈاکٹرز کے غیرحاضر ہونے کا انکشاف

امریکاکے پاس ووہان تجربہ گاہ سے متعلق دعوئوں کا کوئی ثبوت نہیں، چین نے معاملہ کن پر چھوڑنے کا مشورہ دیدیا؟جانئے

7  مئی‬‮  2020

امریکاکے پاس ووہان تجربہ گاہ سے متعلق دعوئوں کا کوئی ثبوت نہیں، چین نے معاملہ کن پر چھوڑنے کا مشورہ دیدیا؟جانئے

بیجنگ(این این آئی)چین نے کہا ہے کہ امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کا یہ دعویٰ بے بنیاد ہے کہ کرونا وائرس چین کے شہر ووہان میں قائم تجربہ گاہ سے پھیلا۔مائیک پومپیو کے پاس ووہان لیبارٹری کے بارے میں اپنے دعوے کا کوئی ثبوت نہیں۔ ان کے پاس کوئی ثبوت نہیں۔ اس لیے وہ ثبوت… Continue 23reading امریکاکے پاس ووہان تجربہ گاہ سے متعلق دعوئوں کا کوئی ثبوت نہیں، چین نے معاملہ کن پر چھوڑنے کا مشورہ دیدیا؟جانئے

کورونا وائرس سے متاثرہ ہیلتھ کئیر ورکرز کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ

7  مئی‬‮  2020

کورونا وائرس سے متاثرہ ہیلتھ کئیر ورکرز کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ

اسلام آباد (این این آئی) کورونا وائرس سے متاثرہ ہیلتھ کئیر ورکرز کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ، 24 گھنٹوں میں ریکارڈ مزید 138 ہیلتھ کئیر ورکرز متاثر ہوگئے ۔ رپورٹ کے مطابق کورونا وائرس سے متاثرہ ڈاکٹر اور پیرامیڈیکل سٹاف کی تعداد 668 تک پہنچ گئی،وزارت نیشنل ہیلتھ اینڈ ایمرجنسی سروس نے رپورٹ جاری کر… Continue 23reading کورونا وائرس سے متاثرہ ہیلتھ کئیر ورکرز کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ

کرونا سے ہلاکتوں کی تعداد ظاہر کرنے سے کس نے روکا؟ ایرانی عہدیدارنے بھانڈا پھوڑ دیا

7  مئی‬‮  2020

کرونا سے ہلاکتوں کی تعداد ظاہر کرنے سے کس نے روکا؟ ایرانی عہدیدارنے بھانڈا پھوڑ دیا

تہران (این این آئی)ایرانی حکومت کے سینئر عہدیدار نے کہا ہے کہ اعلیٰ حکام کی طرف سے کرونا کی ہلاکتوں کی اصل تعداد ظاہر کرنے سے روکنے کے احکامات صادر کیے گئے تھے۔عرب ٹی وی کے مطابق ایران میں شہری احوال محکمے کے ترجمان سیف اللہ ابو ترابی ایک بیان میں کہا کہ ایران کے… Continue 23reading کرونا سے ہلاکتوں کی تعداد ظاہر کرنے سے کس نے روکا؟ ایرانی عہدیدارنے بھانڈا پھوڑ دیا

کرونا وائرس نے دنیا بھر میں تباہی مچا دی ، ہلاکتوں کی تعداد میں یکدم بڑا اضافہ، متاثرین بھی تیزی سے بڑھ گئے

7  مئی‬‮  2020

کرونا وائرس نے دنیا بھر میں تباہی مچا دی ، ہلاکتوں کی تعداد میں یکدم بڑا اضافہ، متاثرین بھی تیزی سے بڑھ گئے

واشنگٹن(این این آئی)دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 38 لاکھ 22 ہزار 989 ہو چکی ہے جبکہ اس سے ہلاکتیں 2 لاکھ 65 ہزار 84 ہو گئیں۔کورونا وائرس کے دنیا بھر میں 22 لاکھ 54 ہزار 910 مریض اب بھی اسپتالوں میں زیرِ علاج ہیں، جن میں سے 48 ہزار 209… Continue 23reading کرونا وائرس نے دنیا بھر میں تباہی مچا دی ، ہلاکتوں کی تعداد میں یکدم بڑا اضافہ، متاثرین بھی تیزی سے بڑھ گئے

بس ، ٹرین سروس،فلائٹ آپریشن کی بند ش میں توسیع سکول 15جولائی تک بند،دکانیں کھولنے سے متعلق بھی بڑا اعلان،قومی رابطہ کمیٹی نے بڑے فیصلوں کی منظوری دیدی

7  مئی‬‮  2020

بس ، ٹرین سروس،فلائٹ آپریشن کی بند ش میں توسیع سکول 15جولائی تک بند،دکانیں کھولنے سے متعلق بھی بڑا اعلان،قومی رابطہ کمیٹی نے بڑے فیصلوں کی منظوری دیدی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ،کورونا وائرس کے باعث سکولوں کو 15 جولائی تک بند رکھنے کا فیصلہ ۔ نجی ٹی وی کے مطابق قوزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں صوبائی وزرائے اعلیٰ وڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران… Continue 23reading بس ، ٹرین سروس،فلائٹ آپریشن کی بند ش میں توسیع سکول 15جولائی تک بند،دکانیں کھولنے سے متعلق بھی بڑا اعلان،قومی رابطہ کمیٹی نے بڑے فیصلوں کی منظوری دیدی

امریکہ میں پھیلنے والے کورونا وائرس میں 14 تبدیلیاں ریکارڈ ، امریکی سائنس دانوں کی تحقیق میں انکشافات سامنے آگئے

7  مئی‬‮  2020

امریکہ میں پھیلنے والے کورونا وائرس میں 14 تبدیلیاں ریکارڈ ، امریکی سائنس دانوں کی تحقیق میں انکشافات سامنے آگئے

نیویارک(آن لائن) امریکی سائنس دانون نے تحقیق سے اس بات کا انکشاف کیا کہ چین کی نسبت امریکہ میں پھیلنے والا کورونا وائرس زیادہ خطرناک ہے ۔ امریکی رپورٹ کے مطابق امریکہ میں پھیلنے والا کورونا وائرس میں 14 تبدیلیاں ریکارڈ کی گئی ہیں ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی حکومت کے ادارہ… Continue 23reading امریکہ میں پھیلنے والے کورونا وائرس میں 14 تبدیلیاں ریکارڈ ، امریکی سائنس دانوں کی تحقیق میں انکشافات سامنے آگئے

موبائل فون کورونا وائرس کا شکار بناسکتا ہے،آسٹریلیا میں ہونیوالی طبی تحقیق کے نتائج سامنے آگئے

7  مئی‬‮  2020

موبائل فون کورونا وائرس کا شکار بناسکتا ہے،آسٹریلیا میں ہونیوالی طبی تحقیق کے نتائج سامنے آگئے

کینبرا( آن لائن )موبائل فون میں ہر طرح کے جراثیم موجود ہوسکتے ہیں اور ان کو اکثر صاف کرنا نئے کورونا وائرس کی منتقلی کا خطرہ کم کرسکتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات آسٹریلیا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی ہے۔اس تحقیق میں 56 طبی تحقیقی رپورٹس کا تجزیہ کیا گیا تھا… Continue 23reading موبائل فون کورونا وائرس کا شکار بناسکتا ہے،آسٹریلیا میں ہونیوالی طبی تحقیق کے نتائج سامنے آگئے