تازہ تر ین :

کبڈی میچ

بھارت، کبڈی میچ کے دوران جھگڑا، گولی لگنے سے ایک کھلاڑی زخمی

  بدھ‬‮ 13 ستمبر‬‮ 2017  |  17:53
نئی دہلی(آئی این پی)بھارت میں ایک کبڈی میچ لڑائی جھگڑے میں تبدیل ہو گیا، گولی چلنے سے ایک 17 سالہ کھلاڑی کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔انڈین میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک کبڈی میچ کے دوران افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں دونوں ٹیموں میں جھگڑے کی وجہ سے گولی ...