تازہ تر ین :

کامیاب بون میروٹرانسپلانٹ

نوزائیدہ بچے کا کامیاب بون میروٹرانسپلانٹ

  بدھ‬‮ 11 جولائی‬‮ 2018  |  13:30
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی ڈاکٹروں نے ایک اور کارنامہ سرانجام دے ڈالا۔ نیشنل انسٹیٹوٹ آف بلڈ ڈیزیزمیں پہلی بار 12 دن کے نوزائیدہ بچے کا کامیاب بون میروٹرانسپلانٹ کرکے بچے کی جان بچالی۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل انسٹیٹوٹ آف بلڈ ڈیزیزمیں زیرعلاج 12 دن کے بچہ قدرتی طور پر قوت مدافعت ...