تازہ تر ین :

کاغذات نامزدگی

کاغذات نامزدگی میں دوسری بیوی نہیں چھپائی بلکہ اس عورت سے میرا کیا تعلق ہے؟پی ٹی آئی کے عامر لیاقت نے الیکشن کمیشن میں دوسری اہلیہ کے متعلق ایسا نکتہ پیش کر دیا کہ سب حیران رہ گئے؟

  پیر‬‮ 6 اگست‬‮ 2018  |  14:43
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)دوسری شادی چھپانے کا معاملہ، پی ٹی آئی کے نو منتخب رکن اسمبلی عامر لیاقت کا عدالت میں حیران کن مؤقف سامنے آگیا۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی رہنما عامر لیاقت کی دوسری شادی کا معاملہ نمٹا دیاہے۔ عامر لیاقت ...

دو بیویاں رکھنے والے 60سے زائد مزید سیاستدان منظر عام پر ، کئی کا تین بیویوں اور غیر ملکی خواتین سے رشتہ ازواج کا اعتراف بڑے بڑوں کے پول کھل گئے، حیران کن تفصیلات منظر عام پر

  پیر‬‮ 2 جولائی‬‮ 2018  |  12:42
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)دوہری شہریت کے بعد دہری شادیاں 60سے زائد دو بیویوں والے معروف سیاستدانوں کے نام سامنے آگئے ہیں ۔پاکستان کے مؤقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق عام انتخابات 2018میں جمع کرائے گئے کاغذات نامزدگی میں سیاستدانوں نے اپنی دو دو شادیوں کا اعتراف کیا ہے ۔سابق وزیر ...

دوسروں کا حال بتانے والا اپنے مستقبل سے بے خبر نکلا پیپلز پارٹی کے رہنما سیاسی نجومی منظور وسان کے کاغذات نامزدگی مسترد

  بدھ‬‮ 27 جون‬‮ 2018  |  15:06
خیبرپور(نیوز ڈیسک)پیپلز پارٹی کے صوبائی اسمبلی کے لیے امیدوار منظور وسان کے کاغذات نامزدگی ایپلٹ ٹریبونل نے مسترد کردئیے ۔منظور وسان نے خیرپور کی صوبائی نشست پی ایس 27 سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے جس کے خلاف ایپلٹ ٹریبونل نے اعتراض پر سماعت کے بعد اسے مسترد کردیا۔دوسری جانب ...

تبدیلی کے نعرے لگانے والوں کا اپنا پول کھل گیا فواد چوہدری بری طرح پھنس گئے، کاغذات نامزدگی میں کیا چیز گول کر گئے؟ ایسی چیز سامنے آگئی کہ جان کر آپ کو بھی یقین نہیں آئے گا

  ہفتہ‬‮ 23 جون‬‮ 2018  |  15:49
راولپنڈی(آئی این پی)این اے 67 میں کاغذات نامزدگی میں زرعی ٹیکس ظاہر نہ کرنے کے اعتراض پر فواد چوہدری کے وکیل نے الیکشن ٹربیونل سے وقت مانگ لیا۔ ہفتہ کو این اے 67 میں فواد چوہدری کے کاغذات نامزدگی میں زرعی ٹیکس ظاہر نہ کرنے کے اعتراض پر فواد چوہدری ...

پاکستان کا امیر ترین سیاستدان سامنے آگیا 4کھرب روپے کے اثاثے مگر آج ایک چونی ٹیکس نہ دیا جانتے ہیں یہ کون ہے؟ایسا نام کہ آپ کے سب اندازے غلط ثابت ہو جائینگے

  ہفتہ‬‮ 23 جون‬‮ 2018  |  15:20
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کاغذات نامزدگی جمع کروانے والے سیاستدانوں کے اثاثوں کی تفصیلات منظر عام پر آنے کا سلسلہ جاری ہے اور بڑے بڑے سیاستدانوں کے اثاثوں اور ٹیکس تفصیلات نے عوام کو ورطہ حیرت میں ڈالا ہوا ہے۔ اسی دوران ایک ایسا آزاد امیدوار بھی سامنے آیا ہے جو ...

شہباز شریف کے اثاثے بھی سامنے آگئے، کتنی بیویاں ہیں؟ حیران کن تفصیلات نے سب کو ششدر کر دیا

  جمعرات‬‮ 21 جون‬‮ 2018  |  15:18
اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر سابق وزیراعلی پنجاب شہباز شریف صرف ایک کروڑ 14 لاکھ روپے بینک بیلنس کے مالک اور 38 لاکھ کے مقروض ہیں، شہبازشریف حمزہ سپنگ ملز، حدیبیہ پیپرملز سمیت 5 ملوں میں شراکت دار بھی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ...

’’میری لندن کیا پاکستان میں بھی کوئی پراپرٹی نہیں‘‘مریم نواز کے تمام بیانات جھوٹے نکلے، کتنی ملوںاور زرعی اراضی کی مالک نکلیں، ہر سال اثاثوں میں کتنے کروڑ روپے کا اضافہ ہوتا رہا، سب کچھ سامنے آگیا

  بدھ‬‮ 20 جون‬‮ 2018  |  15:10
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مریم نواز کے پراپرٹی نہ ہونےکے تمام بیانات جھوٹے نکلے، کروڑوں کی جائیداد، 1506کنال اراضی کی مالک نکلیں، کاغذات نامزدگی میںتہلکہ خیز انکشافات۔نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق مریم نواز کےلندن کیا پاکستان میں بھی پراپرٹی نہ ہونے کے تمام بیانات جھوٹ کا پلندہ ثابت ہو گئے ہیں ...

وہ پاکستانی سیاستدان جو 6 بلٹ پروف گاڑیوںاورکروڑوں کے گھوڑوں اور اسلحہ کا مالک نکلا ، صرفی یہی نہیں کن کن ممالک میں کتنی پراپرٹی ہے؟ کاغذات نامزدگی جمع کرواتے وقت ناقابل یقین انکشاف

  بدھ‬‮ 20 جون‬‮ 2018  |  13:08
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے کو چیئرمین آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو نے کاغذات نامزدگی جمع کراتے ہوئے اثاثہ جات کی تفصیلات ظاہر کر دیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے کو چیئرمین آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو نے ...

پرویز مشرف کے کاغذات نامزدگی مسترد کر دئیے گئے وطن واپسی معاملے میں ڈرامائی موڑ، سابق فوجی صدر نے دھماکہ خیز اعلان کر دیا

  منگل‬‮ 19 جون‬‮ 2018  |  12:35
چترال(نیوز ڈیسک) آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق صدر و آرمی چیف پرویز مشرف کے این اے ایک چترال سے کاغذات نامزدگی کو مسترد کردیا گیا ہے۔منگل کو نجی ٹی وی کے مطابق سابق صدر پرویز مشرف کی جانب سے این اے 1 چترال کے لیے کاغذات نامزدگی ...

بلاول بھٹوزرداری کا ذریعہ آمدن کیا کچھ نکلا؟ کاغذات نامزدگی میں حیران کن تفصیلات سامنے آگئیں

  بدھ‬‮ 13 جون‬‮ 2018  |  18:06
کراچی (این این آئی)پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری پارٹی کی قیادت اور پارٹی امور چلانے کے علاوہ زمین داری بھی کرتے ہیں جبکہ فشنگ اور شوگر انڈسٹری سے بھی وابستہ ہیں۔ یہ بات بلاول بھٹو زرداری نے قومی اسمبلی کے لیے جمع کرائے گئے کاغذات نامزدگی میں بتائی ہے۔دستاویزات ...

عمران خان صادق اور امین نہیں ، دو جائز بیٹوں کیساتھ ایک ناجائز بیٹی جو بغیر نکاح کےپیدا ہوئی اس کا ذکرموجود نہیں، ریحام سے نکاح بھی چھپایا افتخار چوہدری نے کپتان کے کاغذات نامزدگی چیلنج کر دئیے، سنگین الزامات عائد

  بدھ‬‮ 13 جون‬‮ 2018  |  14:15
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان کی ایک بیٹی بھی ہے جس کا انہوں نے ذکر نہیں کیا، صادق اور امین نہیں رہے، سابق چیف جسٹس اور جسٹس اینڈ ڈیموکریٹک پارٹی کے سربراہ افتخار محمد چوہدری نے کپتان کے کاغذات نامزدگی چیلنج کر دئیے۔ تفصیلات کے مطابق سابق چیف جسٹس اور جسٹس ...

چوہدری نثار ن لیگ کے ٹکٹ کے بعد کیاالیکشن سے بھی ہاتھ دھو بیٹھیں گے ایسا سنگین کیس نکل آیا کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا، کاغذات نامزدگی چیلنج کر دئیے گئے

  منگل‬‮ 12 جون‬‮ 2018  |  15:50
راولپنڈی (آئی این پی ) سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج کردیئے گئے،آراو نے شاہد اورکزئی کی درخواست منظور کرتے ہوئے چوہدری نثار اور اعتراض کنندہ کو 14 جون کو طلب کرلیا، درخواست گزار نے موقف اختیار کیا ہے کہ چوہدری نثار سپریم کورٹ ...