تازہ تر ین :

کاشف عباسی

’’ن لیگ میں خواتین کی ٹکٹیں گرل فرینڈز، اور نوکرانیوں میں بانٹ دی گئیں‘‘ رابعہ فاروقی کوٹکٹ کس سے دوستی کی وجہ سے ملا،، لیاقت کنول کس کی گھریلو ملازمہ ہے ن لیگی رہنما نسرین ملک کے لائیوشو میں شرمناک انکشافات

  بدھ‬‮ 13 جون‬‮ 2018  |  12:36
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ ن میں خواتین میں ٹکٹوں کی تقسیم ، ن لیگی خاتون رہنما نسرین ملک نے لائیو شو میں شرمناک الزامات عائد کر دئیے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے پروگرام ’آف دی ریکارڈ ‘میں گفتگو کرتے ہوئے نسرین ملک سے پروگرام ...

’’حسین نواز کا بیٹا اور مریم نواز کی بیٹی‘‘ سینئر صحافی محمد مالک نے بڑا دعویٰ کردیا

  ہفتہ‬‮ 26 مئی‬‮‬‮ 2018  |  9:33
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حسین نواز کے صاحبزادے اور مریم نواز کی صاحبزادی میں بول چال بند ہے۔سینئر صحافی محمد مالک کا دعویٰ۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کے دوران محمد مالک نے بتایا کہ شریف فیملی میں عجیب صورتحال ہے ، سننے میں آرہا ہے کہ حسین نواز ...

نواز شریف مکھن میں سے بال کی طرح صاف نکل جائینگے احتساب عدالت سے کیا خبر آنیوالی ہے، حامد میر نے چونکا دینے والی خبر دیدی

  ہفتہ‬‮ 3 مارچ‬‮ 2018  |  12:07
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی 92نیو ز کے پروگرام ’’بریکنگ ویوز وِد مالک‘‘میں گفتگو کرتے ہوئے معروف صحافی و تجزیہ کار حامد میر کا کہنا تھا کہ نواز شریف پر احتساب عدالت میں فرد جرم عائد کر دی جائے اور میں یہ بتانا چاہتا ہوں کہ نواز شریف پر ...

ایک طرف کھائی، ایک طرف کنواں،طلال اور دانیال بری طرح پھنس گئے، توہین عدالت کا نوٹس ملنے کے بعد مریم نواز نےبھی قیامت ڈھادی، کیا حکم دے دیا؟

  ہفتہ‬‮ 3 فروری‬‮ 2018  |  12:08
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)طلال چوہدری اور دانیال عزیز اگر توہین عدالت کیس میں نا اہل ہو گئے تو ان کا کیرئیر تباہ ہو جائے گا، دانیال اور طلال کو پتہ ہے کہ تب تک ان کی سیاست زندہ ہے جب تک ممبر قومی اسمبلی ہیں ، مریم نواز نے پیغام بھیج ...

’’خدا کا واسطہ ہے تمہیں۔۔‘‘کاشف عباسی نے جب جہانگیرترین کی کرپشن عمران خان کے سامنے کھول کر رکھ دی تو اس وقت کپتان کی کیا حالت ہوئی، پروگرام چھوڑ کر جانے ہی والے تھے کہ سوال بدل دیا گیا

  بدھ‬‮ 20 دسمبر‬‮ 2017  |  12:10
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جہانگیر ترین نا اہلی کیس میں سپریم کورٹ فیصلہ دے چکی ہے کہ جس میں تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری تاحیات نا اہل قرار دئیے جا چکے ہیں۔ جہانگیر ترین نا اہلی کیس کا فیصلہ کے بعد تحریک انصاف اس فیصلے پر نظر ثانی اپیل سپریم کورٹ میں ...

اگلی حکومت عمران خان بنائیں گے یا زرداری کاشف عباسی نے لائیو شو میں ایسی خبر دیدی کہ ساتھ بیٹھے حامد میر بھی چونک اٹھے

  پیر‬‮ 11 دسمبر‬‮ 2017  |  12:33
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئےسینئر اینکر و تجزیہ کار کاشف عباسی کا کہنا تھا کہ آئندہ عام انتخابات 2018میں آٹھ یا دس سیٹیں  زیادہ نکال بھی جائیں پھر بھی فرق نہیں پڑے گا کیونکہ عمران خان شہباز شریف کے مقابلے میں پنجاب سے ڈبل سیٹیں ...

تحریک لبیک کے دھرنے کے پیچھے کون تھا، خادم رضوی اینڈ کمپنی کو فیض آباد میں لا کر کس نے بٹھایا، لائیو شو میں کاشف عباسی نے آخر ایسا نام لے لیا کہ آپ کو بھی اپنے کانوں پر یقین نہیں آئیگا

  پیر‬‮ 4 دسمبر‬‮ 2017  |  11:18
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے پروگرام ’ٹو دی پوائنٹ‘میں اینکر منصور علی خان کے سوال کا جواب دیتے ہوئے سینئر صحافی و اینکر کاشف عباسی کا کہنا تھا کہ اگر مجھ سےچاروں طرف کی بات پوچھی جائے تو میں یہ کہوں کہ مجھے نہیں پتہ کہ تحریک ...

اپنے ہی گراتے ہیں نشیمن پہ بجلیاں، دھرنے والوں کو اسلام آباد کس نے بھیجا؟ معروف صحافی کے چونکا دینے والے انکشافات، کہانی کھل کر سامنے آ گئی

  ہفتہ‬‮ 2 دسمبر‬‮ 2017  |  0:04
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی و تجزیہ کار کاشف عباسی نے تحریک لبیک کے دھرنے کا پول کھول دیا، سینئر صحافی نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ دھرنے والے رانا ثنا ء اللہ سے معاہدہ کرکے پنجاب حکومت کی سر پرستی ...

نواز شریف اپنا سیاسی جانشین حمزہ شہباز کو انائونس کر چکے تھےمگرپھر کس کے اعتراض پر مریم نواز کو آگے لے آئے،دھماکہ خیز انکشاف سامنے آگیا

  بدھ‬‮ 18 اکتوبر‬‮ 2017  |  15:43
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر کا کہنا تھا کہ شریف خاندان میں جنگ شروع ہو چکی ہے جو کہ دو سطح پر چل رہی ہے۔ شریف خاندان میں اس وقت سیاسی باگ ڈور کیلئے ...

کیپٹن صفدر نے اسمبلی میں تقریر کے دوران اشارہ کرتے ہوئے ملک کی کس اہم شخصیت کو قادیانی قرار دیا، اعتراز احسن نے صحافی کے سوال پر ایسا نام لے لیاکہ آپ کو بھی اپنے کانوں پر یقین نہیں آئیگا

  جمعرات‬‮ 12 اکتوبر‬‮ 2017  |  15:59
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے پروگرام’آف دی ریکارڈ‘ میںمیزبان کاشف عباسی کے سوال کا جواب دیتے ہوئے ملک کے معروف قانون دان اور پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما بیرسٹر اعتزاز احسنکا کہنا تھا کہ کیپٹن صفدر نے پارلیمنٹ میں جو نعرے لگوائے ہیں اور ایوان میں ...

ایسے تو ووٹر کیا میں بھی۔۔فریال تالپور کی ووٹ کیلئے لوگوں کو دھمکیوںکا کلپ دیکھ کر اعتزاز احسن نے ایسی بات کہہ دی کہ کاشف عباسی کو پروگرام میں بریک لینی پڑ گئی

  جمعرات‬‮ 12 اکتوبر‬‮ 2017  |  12:34
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کےپروگرام ’آف دی ریکارڈ‘میں معروف اینکر کاشف عباسی نے فریال تالپور کا جلسے میں شرکا کو ووٹ کیلئے دھمکیاں دینے کا کلپ چلایا توپروگرام کے مہمان معروف قانون دان اور پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما بیرسٹر اعتزاز احسن نے جواب دیتے ہوئے ...

عمران خان نواز شریف کے خلاف الیکشن لڑ رہے تھے تو انہوں نے کتنے ووٹ لئے تھے اور اب کیا جیت پائیں گے؟

  جمعہ‬‮ 15 ستمبر‬‮ 2017  |  14:21
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حلقہ این اے 120میں تحریک انصاف اور حکمران جماعت کے درمیان سابق وزیراعظم نواز شریف کی پانامہ کیس میں نا اہلی کے بعد ان کی خالی ہونے والی قومی اسمبلی کی سیٹ پر کانٹے دار مقابلہ کی توقع کی جا رہی ہے جبکہ اس سیٹ پر پیپلزپارٹی کے ...