تازہ تر ین :

ڈیٹا لیک کا معاملہ، غلطی، مارک زکر برگ

ڈیٹا لیک کا معاملہ، غلطی ہوئی ہے معاف کر دیں، مارک زکر برگ

  بدھ‬‮ 11 اپریل‬‮ 2018  |  9:50
واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)  فیس بک کے بانی مارک زک ربرگ نے ڈیٹا لیک کے حوالے سے اپنی غلطی کا اعتراف کر لیا اور کہا کہ انہیں معاف کردیا جائے۔ امریکی میڈیا کے مطابق مارک زکربرگ نے سینیٹ کی کامرس اور انصاف کی کمیٹی کے سربراہان کے علاوہ دیگر سینیٹرز سے ...