اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف تجزیہ نگار امتیاز عالم نے ڈونلڈ ٹرمپ کے امریکی صدرمنتخب ہونے پراپنے ردعمل میں تہلکہ خیزانکشافات کئے ہیں ۔انہوں نے ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ ڈونلڈٹرمپ کے صدربننے کے بعد پاکستان کے لئے صورتحال پہلے سے مشکل ہوجائے گی اورامریکہ پاکستان سے مزید ڈورمورکامطالبہ کرے ...