fbpx
تازہ تر ین :

ڈبلیو ایچ او

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کاپولیو کے کیسز میں اضافے پر تشویش کا اظہار،پاکستان پر سفری پابندیاں عائد کردی گئیں 

  پیر‬‮ 3 جون‬‮ 2019  |  22:39
اسلام آباد (این این آئی) عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے پاکستان میں پولیو کے کیسز میں اضافے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے سفری پابندیوں میں تین ماہ کی توسیع کردی ہے۔عالمی ادارے کے مطابق پاکستان میں انسداد پولیو پروگرام درست سمت میں کام نہیں کررہا۔ڈبلیو ایچ او ...

سند ھ میں ایڈز، عالمی ادارہ صحت پاکستان کی مدد کو آن پہنچا

  اتوار‬‮ 26 مئی‬‮‬‮ 2019  |  16:17
اسلام آباد (این این آئی)عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے سندھ میں ایڈز کی وبائی صورتحال پر پاکستان کے تعاون کی درخواست قبول کر لی۔ذرائع کے مطابق عالمی ادارہ صحت نے پاکستان کو ایڈز کی تشخیصی کٹس فراہم کرنے اور ایڈز ماہرین کی خصوصی ٹیم پاکستان بھجوانے کا فیصلہ ...

ٹی وی دیکھنا چھوٹے بچوں کیلئے کتنا خطرناک ہے؟تاریخ میں  پہلی مرتبہ عالمی ادارہ صحت نے اہم ہدایات جاری کردیں

  جمعرات‬‮ 25 اپریل‬‮ 2019  |  13:41
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈبلیو ایچ او نے چھوٹے بچوں کے ٹی وی دیکھنے کے بارے میں پہلی بار دنیا بھر کے لیے اپنی تنبیہ اور رہنما ہدایات جاری کر دیں۔ ان ہدایات کے مطابق ویڈیو چیٹ کے علاوہ کوئی بھی ویڈیو سکرین بچوں کے لیے اچھی نہیں ہوتی۔اقوام متحدہ کے صحت ...

دنیا بھر میں خسرے کی بیماری میں300 فیصد اضافہ

  بدھ‬‮ 17 اپریل‬‮ 2019  |  12:15
جنیوا(این این آئی)عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کہاہے کہ رواں برس کے ابتدائی 3 ماہ میں عالمی سطح پر خسرے کے مرض میں 300 فیصد اضافہ ہوا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق عالمی ادارہ صحت نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ خسرے کے اصل مریضوں کی تعداد رجسٹرڈ کیسز سے ...

لیبیا ، اپریل میں اب تک 121افراد ہلاک ہو چکے ہیں، ڈبلیو ایچ او

  پیر‬‮ 15 اپریل‬‮ 2019  |  12:25
طرابلس (این این آئی ) عالمی ادارہ صحت نے بتایا ہے کہ لیبیا میں اس ماہ کے دوران اب تک121 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عالمی ادارہ صحت کے ایک ترجمان نے گزشتہ روز جاری کیے گئے ایک بیان میں کہاکہ جنگی سردار خلیفہ حفتر کی ...

کراچی،ماہرین کو چکن گونیا کی جانچ پڑتال کا علم نہیں، ڈبلیو ایچ او

  منگل‬‮ 13 جون‬‮ 2017  |  15:11
کراچی(این این آئی)عالمی ادارہ صحت کے خصوصی مشن نے کراچی میں چکن گونیا کے مرض میں اضافے پر مختلف علاقوں کا دورہ کرکے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ شہر میں صفائی ستھرائی کے ناقص انتظامات تشویشنا ک ہیں۔شہر میں موجود اکثر طبی ماہرین کو چکن گونیا کی جانچ ...