تازہ تر ین :

ڈاکٹر عبدالقدیر خان

پاکستان اگر ان تین شعبوں پر توجہ دے تو پاکستان کو ایک بڑی معاشی طاقت بننے سے کوئی نہیں روک سکتا،ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے بڑا دعویٰ کردیا

  اتوار‬‮ 30 ستمبر‬‮ 2018  |  19:47
کراچی (این این آئی) معروف سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے کہا کہ ترقی یافتہ قوموں کی کامیابی کا راز یہ ہے کہ وہاں پر بے ایمانی،نقل کلچر،اقرباپروری اور سفارش نہیں ہیں۔ دنیا بہت تیزی سے ترقی کررہی ہے ہمیں عصر حاضر کے جدید تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیم فراہم کرنے ...

تحریک انصاف کی طرف سے عارف علوی ، پیپلزپارٹی اعتزاز احسن کو صدر پاکستان کیلئے سامنے لائی تو کونسی جماعت نے ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو صدر پاکستان کیلئے نامزد کر دیا ہے، ابتک کی بڑی خبر آگئی

  پیر‬‮ 20 اگست‬‮ 2018  |  13:56
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)صدارتی انتخابات کا شیڈول سامنے آنے کے بعد پیپلزپارٹی نے اعتزاز احسن کو اپوزیشن جماعتوں کے متفقہ صدارتی امیدوار بنانے کیلئے جوڑ توڑ شروع کر دی ہے جبکہ وفاق، پنجاب اور خیبرپختونخواہ میں حکمران جماعت اور بلوچستان میں حکومت کی اتحاد ی تحریک انصاف نے عارف علوی کو ...

ٹرمپ کی شمالی کوریا کے رہنما سے ملاقات پر ڈاکٹر عبدالقدیر خان بھی بول پڑے،چین شمالی کوریا کو ایک ڈراؤنے بھوت کے طور پر استعمال کر رہا ہے ، حیرت انگیز دعوے کردیئے 

  بدھ‬‮ 13 جون‬‮ 2018  |  22:44
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کے سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے کہاہے کہ سنگاپور میں امریکی صدر اور شمالی کوریا کے رہنما کی ملاقات ہاتھ ملانے سے زیادہ کچھ نہیں اور صدر ٹرمپ کو لگتا ہے کہ اوباما کی طرح نوبیل امن انعام مل جائے۔ایک انٹرویومیں ڈاکٹر قدیر خان نے ...

نگران وزیراعظم کیلئے ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا نام تجویز کر دیا گیا

  جمعہ‬‮ 20 اپریل‬‮ 2018  |  20:38
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نگران وزیراعظم کے لیے معروف سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا نام سامنے آ گیا، واضح رہے کہ ان کا نام جماعت اسلامی نے تجویز کیا ہے، نگران وزیراعظم کے لیے تجویز کردہ نام جماعت اسلامی اپوزیشن کو بھیجے گی، اس کے علاوہسابق چیف جسٹس تصدیق جیلانی ...

جوہری مواد چوری کا الزام لگا تو مشرف نے مجھے ڈاکٹر قدیر کے گھر بھیجا کہ انہیں کہیں معافی مانگ لیں جب شجاعت وہاں پہنچے توکیا منظر دیکھا؟جان کر آپ بھی دنگ رہ جائینگے

  اتوار‬‮ 8 اپریل‬‮ 2018  |  13:05
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیر اعظم اور پاکستان مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین اپنی خود نوشت"سچ تو ہے " میں ایک واقعہ تحریر کرتے ہیں کہ  ڈاکٹر عبدالقدیرخان پر جب جوہری مواد چوری کرنےکا الزام لگاتو بہت کشیدگی پیدا ہوگئی تھی ، جس میں کئی ممالک کی طرف ...

پاکستان کے ایٹمی پروگرام کی منظوری کس نے دی؟پاکستان ایٹمی قوت صرف6سال میں بنا جبکہ جرمنی اور ہالینڈ کواس کام میں کتنا عرصہ لگا؟ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے انکشافات

  جمعہ‬‮ 6 اپریل‬‮ 2018  |  23:29
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے کہا ہے کہ اگر پاکستان ایٹم بم نہ بناتا تو پاکستان کا قائم رہنا مشکل ہوجاتا۔ ہم ایٹمی دھماکہ1984میں کر سکتے تھے مگر اس وقت کے وزیر خارجہ نے ایسا کرنے سے منع کیا کہ اس سے ہماری امداد بند ...

پاکستانی نوجوان اس خاص شعبہ میں مہارت حاصل کر لیں کیونکہ۔۔ دو روز قبل ڈاکٹر عبدالقدیر خان نوجوانوں کو کیا کام کرنے کی تلقین کرتے رہے؟ معروف ایٹمی سائنسدان نے اپنی زندگی کا تجربہ کھول کر رکھ دیا

  منگل‬‮ 3 اپریل‬‮ 2018  |  13:24
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے معروف ایٹمی سائنسدان اور محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان گاہے بگاہے تاریخی واقعات سے قوم کو آگاہ کرتے رہتے ہیں جبکہ آپ نے پاکستان کے ایٹمی پروگرام کے حوالے سے بھی کئی تاریخی واقعات درج کئے ہیں اس کے علاوہ پاکستان کے موقر قومی اخبار میں ...

1984میں پاکستان نے ایٹم بم بنا لیا تھا جب اس بات کا علم ضیاء الحق کو ہوا تو !ڈاکٹر عبدالقدیر کی زندگی کا تاریخی واقعہ

  پیر‬‮ 2 اپریل‬‮ 2018  |  14:50
اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی ایٹم بم کے خالق محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان گزشتہ روز82برس کے ہو گئے۔ اس موقع پر ان کے چاہنے والوں نے خصوصی تقاریب منعقد کیں جس میں ان کی سالگرہ کے کیک بھی  کاٹے گئے ۔ ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی صحت و تندرستی اور ...

کیا ڈاکٹر عبدالقدیر واقعی انتقال کر گئے،واٹس ایپ کے ذریعے مسلسل پھیلائی جانیوالی خبروں کی حقیقت کھل کرسامنے آگئی

  پیر‬‮ 18 دسمبر‬‮ 2017  |  9:10
لاہور (آن لائن)محسنِ پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے اپنے انتقال کی جھوٹی خبروں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے اپنی صحت یابی کا پیغام پوری قوم کو دیا ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے پیغام میں انہوں نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ ان افواہوں پر بالکل کان ...

ڈاکٹر عبد القدیر خان کے انتقال کی خبریں،اب کس حال میں ہیں؟قوم کے نام پیغام جاری

  اتوار‬‮ 17 دسمبر‬‮ 2017  |  19:06
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) یہ کسی کی خواہش تو ہو سکتی ہے کیونکہ ایسے لوگوں کی خواہشیں پوری ہونے لگیں تو پاکستان میں تو کوئی جانور بھی نہ زندہ بچے،محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے کہا ہے کہ اللہ تعالی کے فضل و کرم سے بالکل صحتمند ہوں،عوام سے اپیل کی ہے ...

ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے انتقال کی خبریں، حقیقت منظر عام پر آ گئی

  جمعرات‬‮ 14 دسمبر‬‮ 2017  |  1:53
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی وفات کی خبریں افواہ نکلی، تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز صبح سے ڈاکٹر عبدالقدیر کے بارے میں افواہیں گردش کر رہی تھیں کہ وہ وفات پا گئے ہیں اس سلسلے میںلوگوں نے سوشل میڈیا پر ایک دوسرے سے اس ...

پاکستانیوں کیلئے افسوسناک خبر ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی حالت تشویشناک، ہسپتال داخل

  پیر‬‮ 4 دسمبر‬‮ 2017  |  13:57
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف پاکستانی ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی طبیعت بگڑ گئی، ہسپتال داخل۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے معروف ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان عارضہ قلب اور گردوں کی بیماری میں مبتلا ہیں ، گزشتہ روز طبیعت بگڑنے پر انہیں کے آر ایل ہسپتال میںداخل کروا دیا گیا ...