تازہ تر ین :

ڈاکٹرعاصم

ڈاکٹرعاصم کا لندن میں علاج شروع ، ڈاکٹرز کی دل کے آپریشن کیلئے 7 روز تک نگرانی کی ہدایت

  بدھ‬‮ 13 ستمبر‬‮ 2017  |  14:40
لندن(آئی این پی )پیپلز پارٹی کے رہنما ڈاکٹرعاصم کا لندن میں علاج شروع ہوگیا ہے اور ڈاکٹرز نے دل کے آپریشن کے لیے 7 روز تک نگرانی کی ہدایت کردی ۔ڈاکٹرعاصم کا لندن کے وائلٹنٹن اسپتال میں نیورو سرجن ڈاکٹر جیمز الیبون نے میں معائنہ کیا، نیورو سرجن نے ڈاکٹر ...

مجھ پر کیسز بنائے اب جواب بھی برداشت کرو! ڈاکٹرعاصم نے انتہائی اقدام کا اعلان کردیا

  ہفتہ‬‮ 6 مئی‬‮‬‮ 2017  |  0:13
کراچی(این این آئی)ہائرایجوکیشن کمیشن سندھ کے چیئرمین اور پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے صدرڈاکٹرعاصم حسین نے کہا ہے کہ نیب ایک ایسا ادارہ ہے جو کرپشن میں مبتلا ہے اور رہائی کے بعد نیب کے خلاف مقدمات درج کراؤں گا۔جمعہ کوکراچی کی احتساب عدالت میں میڈیا سے بات چیت ...

ڈاکٹرعاصم کی ای سی ایل سے نام نکلوالنے کےلئے ایسی اعلیٰ حکومتی شخصیت سے ملاقات کہ سب کوحیران کردیا

  بدھ‬‮ 3 مئی‬‮‬‮ 2017  |  20:04
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)اربوں روپے کی کرپشن کے الزامات میں ضمانت پررہاپیپلزپارٹی کے سابق مشیرڈاکٹرعاصم نے گورنرسند ھ سے ملاقات کی ہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق ڈاکٹرعاصم حسین نے اس موقع پرگورنر سند ھ محمد زبیرسے درخواست کی کہ ان کانام ای سی ایل سے نکالاجائے ۔اس موقع پر بات کرتے ہوئے ...

ڈاکٹرعاصم نے نمازکی امامت کراناشروع کردی

  پیر‬‮ 24 اپریل‬‮ 2017  |  19:26
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنمااورسابق مشیرڈاکٹرعاصم حسین نے اربوں روپے کی کرپشن کے الزام میں ضمانت پررہائی کے بعد اب نمازکی امامت کراناشروع کردی ہے ۔سوشل میڈیاپروائرل ہونے والی ایک ویڈیومیں ڈاکٹرعاصم حسین ضیاالدین ہسپتال کراچی میں تعمیرہونے والی نئی مسجد میں نمازکیامامت کرارہے ہیں ۔اس ویڈیومیں ڈاکٹرعاصم ...

ڈاکٹرعاصم کےلئے نئی پریشانی سامنے آگئی

  جمعرات‬‮ 20 اپریل‬‮ 2017  |  23:55
کراچی(آئی این پی)دہشتگردوں کو علاج معالجہ کی سہولت فراہم کرنے کے خلاف پیپلزپارٹی کراچی کے صدر ڈاکٹر عاصم حسین،مئیر کراچی وسیم اختر ،انیس قائم خانی ،رؤف صدیقی ،قادر پٹیل اور عثمان مععظم کے خلاف انسداد دہشتگردی کی عدالت میں زیر سماعت مقدمے کی سماعت فوری کرنے کے لئے رینجرز کے ...

فوجی عدالتیں ،پیپلزپارٹی نے ڈاکٹرعاصم کوجھنڈی کرادی

  جمعرات‬‮ 2 مارچ‬‮ 2017  |  22:54
اسلام آباد(آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما افضل ندیم افضل چن نے کہا ہے کہ ڈاکٹر عاصم پیپلزپارٹی کا مسئلہ نہیں،آل پارٹیز کانفرنس میں فوجی عدالتوں کی کارکردگی کا جائزہ لیا جائے گا،حکومت فوجی عدالتوں پر سنجیدہ ہوتی تو مدت ختم ہونے سے3ماہ قبل پارلیمانی پارٹی اجلاس طلب کرتی۔جمعرات کے روز ...

’’ہم پہنچ گئے‘‘ آصف زرداری ۔۔۔!’’آپ ہیں تو ہمیں کوئی پروا نہیں‘‘ڈاکٹرعاصم،ملاقات میں کیا ہوا؟تفصیلات سامنے آگئیں

  اتوار‬‮ 25 دسمبر‬‮ 2016  |  22:32
کراچی (آئی این پی) سابق صدر آصف زرداری نے ادارہ امراض قلب میں ڈاکٹرعاصم سے ملاقات کی اور ڈاکٹرعاصم سے ان کی خیریت دریافت کی اورانہیں گلدستہ بھی پیش کیا۔اتوار کو سابق صدر آصف زرداری نے ادارہ امراض قلب کا دورہ کیا جہاں انھوں نے ڈاکٹرعاصم سے ملاقات کی۔ آصف ...

بھینس کی چوری ،ڈاکٹرعاصم کا حیرت انگیزانکشاف

  بدھ‬‮ 23 ‬‮نومبر‬‮ 2016  |  0:09
کراچی(این این آئی)سابق مشیر پیڑولیم ڈاکٹر عاصم نے کراچی کے علاقے ناظم آباد میں واقع نجی اسپتال میں ا پنی والدہ کی عیادت کی۔سابق مشیر پیڑولیم کو حکومت سندھ کی جانب سے خصوصی اجازت پر جناح ہسپتال سے ناظم آباد میں واقع نجی ہسپتال پہنچایا گیا۔اسپتال میں ڈاکٹر عاصم کی ...

ڈاکٹرعاصم کواہم عہدہ دے دیاگیا

  منگل‬‮ 22 ‬‮نومبر‬‮ 2016  |  22:53
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق مشیرپیٹرولیم ڈاکٹرعاصم حسین کو پیپلزپارٹی کراچی کاصدرمقررکردیاگیا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق سابق مشیرپیٹرولیم ڈاکٹرعاصم حسین کوپیپلزپارٹی کراچی کاصدرمقررکردیاگیاہے ۔ڈاکٹرعاصم کے پیپلزپارٹی کراچی کا صدرمقرر ہونے پرسینیٹرسعید غنی نے کہاہے کہ ڈاکٹرعاصم حسین زمانہ طالب علمی میں بہت متحرک رہے ہیں اور پاکستان پیپلزپارٹی کے ٹکٹ ...

ڈاکٹرعاصم کی گرفتاری،بالاخر آصف زرداری نے بڑا اعتراف کرلیا

  پیر‬‮ 21 ‬‮نومبر‬‮ 2016  |  22:16
دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری نےکہاہے کہ پاکستان سے باہر رہ کر بلاول بھٹوزرداری اور دوسرے لوگوںکےلئے خلاپیداکیاتاکہ وہ بھی اپنے طریقے سے قوم کی خدمت کرسکیں ۔انہوں نے کہاکہ میری واپسی کے بعد شرجیل میمن بھی پاکستان واپس آجائے گا۔ ڈاکٹر عاصم کی گرفتاری وقت کی غلطی ...