امریکی ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافے کوبریک لگ گیا پاکستانی روپیہ میں جان پڑ گئی

22  جون‬‮  2022

امریکی ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافے کوبریک لگ گیا پاکستانی روپیہ میں جان پڑ گئی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی)ملک میں ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافے کو آج بریک لگا ہے اور ڈالر کی قیمت کم ہونا شروع ہوگئی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 23 پیسے سستا ہوکر 211 روپے 25 پیسے کا ہوگیا۔انٹر بینک میں ڈالر ریٹ نیچے آجانے کے اثرات اوپن مارکیٹ… Continue 23reading امریکی ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافے کوبریک لگ گیا پاکستانی روپیہ میں جان پڑ گئی

آنے والے دنوں میں ڈالر کی قیمت میں 25روپے تک کی ریکارڈ کمی متوقع،حکومت کو اہم مشورہ دیدیا گیا

21  جون‬‮  2022

آنے والے دنوں میں ڈالر کی قیمت میں 25روپے تک کی ریکارڈ کمی متوقع،حکومت کو اہم مشورہ دیدیا گیا

لاہور( این این آئی)فوریکس ایسوسی ایشن کے صدر ملک بوستان نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارے کی جانب سے ممکنہ معاہدے کی صورت میں ڈالر کی پیش قدمی رک جائے گی اور پاکستانی معیشت میں مزید بہتری آئے گی،ڈالر نے اوپر جاکر حد کردی ہے تاہم مفتاح اسماعیل کی جانب سے آئی ایم ایف… Continue 23reading آنے والے دنوں میں ڈالر کی قیمت میں 25روپے تک کی ریکارڈ کمی متوقع،حکومت کو اہم مشورہ دیدیا گیا

پاکستانی روپیہ ہلکان، امریکی ڈالر کی قیمت میں یکدم بڑا اضافہ ہوگیا

21  جون‬‮  2022

پاکستانی روپیہ ہلکان، امریکی ڈالر کی قیمت میں یکدم بڑا اضافہ ہوگیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک، آن لائن)ملک میں ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری ،روپیہ اپنی قدر مسلسل کھوتا جارہا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق انٹر بینک میں آج ڈالر 2 روپے 4 پیسے مزید مہنگا ہو کر 212 روپے کا ہوگیا ہے۔نئے مالی سال کے بجٹ کے بعد پیدا ہونے والی غیر یقینی صورتحال اور اس میں… Continue 23reading پاکستانی روپیہ ہلکان، امریکی ڈالر کی قیمت میں یکدم بڑا اضافہ ہوگیا

پاکستانی روپیہ کی قدر مزید گر گئی، ایک ڈالر 213روپے کا ہوگیا

20  جون‬‮  2022

پاکستانی روپیہ کی قدر مزید گر گئی، ایک ڈالر 213روپے کا ہوگیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ، آن لائن)ملک میں روپے کی بے قدری کا سلسلہ مسلسل جاری ہے اور آج بھی انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انٹر بینک میں امریکی ڈالر 1 روپے 25 پیسے منہگا ہوکر 210 روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا۔ دوسری جانب… Continue 23reading پاکستانی روپیہ کی قدر مزید گر گئی، ایک ڈالر 213روپے کا ہوگیا

رواں کاروباری ہفتے کے چھ روز کے دوران ڈالر کی انٹر بینک قیمت میں 6 روپے 40 پیسے کا اضافہ

18  جون‬‮  2022

رواں کاروباری ہفتے کے چھ روز کے دوران ڈالر کی انٹر بینک قیمت میں 6 روپے 40 پیسے کا اضافہ

لاہور (آن لائن) رواں کاروباری ہفتے کے چھ روز کے دوران ڈالر کی انٹر بینک قیمت میں 6 روپے 40 پیسے کا اضافہ کیا گیا جبکہ رواں کاروباری ہفتے کے آخری روز ڈالر کی انٹربینک قیمت 202 روپے 35 پیسے سے بڑھ کر 208 روپے 75 پیسے پر پہنچ گئی اوپن مارکیٹ میں ڈالر 212روپے… Continue 23reading رواں کاروباری ہفتے کے چھ روز کے دوران ڈالر کی انٹر بینک قیمت میں 6 روپے 40 پیسے کا اضافہ

پاکستانی روپیہ پر دبائو جار ی صبح سویرے امریکی ڈالر مزید مہنگا

16  جون‬‮  2022

پاکستانی روپیہ پر دبائو جار ی صبح سویرے امریکی ڈالر مزید مہنگا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک، آن لائن)آئی ایم ایف سے معاہدے میں تاخیر اور زرِ مبادلہ میں کمی کے باعث روپے پر دباؤ میں اضافہ جاری ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کاروباری دن کی ابتداء میں ہی انٹر بینک میں امریکی ڈالر نے اڑان بھرنی شروع کر دی اور 4 پیسے مہنگا ہو گیا۔انٹر بینک میں امریکی ڈالر… Continue 23reading پاکستانی روپیہ پر دبائو جار ی صبح سویرے امریکی ڈالر مزید مہنگا

امریکی ڈالر کی قیمت بے قابو ،پاکستانی روپیہ کی قدر مزید گر گئی

15  جون‬‮  2022

امریکی ڈالر کی قیمت بے قابو ،پاکستانی روپیہ کی قدر مزید گر گئی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک، آن لائن)انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں اضافہ آج بھی جاری ہے،میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈالر انٹر بینک میں اب سے کچھ دیر پہلے تک 16 پیسے مہنگا ہوجانے کے بعد 205 روپے 25 پیسے کا ہوگیا ہے۔نئے مالی سال کے بجٹ کے بعد پیدا ہونے والی غیر یقینی صورتحال اور… Continue 23reading امریکی ڈالر کی قیمت بے قابو ،پاکستانی روپیہ کی قدر مزید گر گئی

ڈالر کی انٹر بینک قیمت ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

14  جون‬‮  2022

ڈالر کی انٹر بینک قیمت ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

لاہور (آن لائن) رواں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز ڈالر کی انٹربینک قیمت میں مزید ایک روپیہ 14 پیسے کا اضافہ کردیا گیا جس کے بعد ڈالر کی انٹر بینک قیمت ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح 205 روپے پر پہنچ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 206 سے تجاوز کر گئی… Continue 23reading ڈالر کی انٹر بینک قیمت ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

صبح سویرے ہی امریکی ڈالر کی قیمت نے نیا ریکارڈ بنا دیا، پاکستانی روپیہ ہلکان

14  جون‬‮  2022

صبح سویرے ہی امریکی ڈالر کی قیمت نے نیا ریکارڈ بنا دیا، پاکستانی روپیہ ہلکان

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک، آن لائن)انٹربینک میں ڈالر ریکارڈ 205 روپے50 پیسےکا ہوگیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق انٹر بینک میں آج کاروباری ہفتے کے دوسرے دن بھی ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری ہے اور ڈالر 1 روپیہ 64 پیسے مہنگا ہوا ہے۔ نئے مالی سال کے بجٹ کے بعد پیدا ہونے والی غیر یقینی صورتحال… Continue 23reading صبح سویرے ہی امریکی ڈالر کی قیمت نے نیا ریکارڈ بنا دیا، پاکستانی روپیہ ہلکان