تازہ تر ین :

چین ،قدرتی گیس

2017ء میں چین کی قدرتی گیس کی درآمدات میں26.9فیصد سالانہ کا اضافہ

  جمعہ‬‮ 12 جنوری‬‮ 2018  |  17:17
بیجنگ (آئی این پی /زنہوا) چین کی حکومت کے صاف ترین توانائی کے استعمال کی حوصلہ افزائی کرنے کے پیش نظر چین کی قدرتی گیس کی درآمدات میں 2017ء میں اضافہ ہو گیا۔کسٹمز کے عمومی محکمہ (جی اے سی ) کے اعدادوشمار کے مطابق 2017ء میں قدرتی گیس کی درآمد ...