تازہ تر ین :

چینی ماہرین

چینی ماہرین کا حیرت انگیز تجربہ : چاند پر پودے اور کپاس اگا دئیے

  جمعرات‬‮ 17 جنوری‬‮ 2019  |  14:05
بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) چینی ماہرین نے تاریخ میں پہلی بار چاند پر پودے اور کپاس اگانے کا کامیاب تجربہ کرلیا۔ چینی حکومت کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سائنس دانوں نے خلا میں 7 انچ کا خصوصی راکٹ بھیجا جس نے چاند پر بیج ڈال کر اُس کو مٹی، پانی ...

چینی ماہرین نے بادلوں کو چیر کر سڑک بنالی، بلند ترین پُل پر گاڑیوں‌کی آمد و رفت کا آغاز

  جمعرات‬‮ 10 جنوری‬‮ 2019  |  14:05
بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) چین کے ماہرین نے جنوبی صوبے میں بلند ترین ایکسپریس وے تیار کرلیا جس پر گاڑیاں بادلوں سے اوپر چلتی ہیں۔ چین کے جنوب مغربی صوبے سیچوان میں تعمیر کیے جانے والے 240 کلومیٹر طویل ایکسپریس وے بلند و بالا پہاڑی راستے پر بنایا گیا جس پر کثیر ...

چینی ماہرین نے دنیا کا پہلا روبوٹ اینکر متعارف کرادیا

  ہفتہ‬‮ 10 ‬‮نومبر‬‮ 2018  |  15:35
بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) چینی ماہرین نے دنیا کا پہلا مصنوعی ذہانت پر مبنی روبوٹ اینکر متعارف کرادیا جس نے آزمائشی مرحلے کے دوران پیشہ وارانہ انداز سے خبریں پڑھ کر سب کو حیران کردیا۔ چین کی سرکاری خبررساں ایجنسی کے مطابق ماہرین نے ٹیکنالوجی کی دنیا میں ایک نئی ایجاد کرتے ...

پاکستان سے کرپشن کیساتھ کرپٹ افراد کا بھی خاتمہ چین نے عمران خان کے خواب کو عملی جامہ پہنانے کا اعلان کر دیا ایسی خبر آگئی کہ قومی دولت لوٹنے والوں کے ہوش اڑ جائینگے

  پیر‬‮ 5 ‬‮نومبر‬‮ 2018  |  14:05
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چین کرپشن ختم کرنے کا آزمودہ فارمولاپاکستان کو دینے پر آمادہ، چینی ماہرین کا اعلیٰ سطحی وفد جلد پاکستان آئیگا۔ تفصیلات کے مطابق چین کرپشن ختم کرنے کا آزمودہ فارمولا پاکستان کو دینے پر آمادہ ہو گیا ہے اور اس حوالے سے چینی ماہرین کا اعلیٰ سطحی وفد ...

چین اوربھارت کی معاشی جنگ شروع،ایک دوسرے کیخلاف بڑے اقدامات کا اعلان

  پیر‬‮ 14 اگست‬‮ 2017  |  19:43
بیجنگ (آئی این پی ) بھارت نے چین سے درآمد کرنیوالی 93اشیاء پر گذشتہ بدھ سے اینٹی ڈمپنگ ڈیوٹی عائد کر دی ہے جس سے چین اور بھارت کے درمیان تجارتی جنگ چھیڑنے کے امکانات ابھرنے لگے ہیں، چین بھارت کشیدہ تعلقات کے تناظر میں اب چینی کمپنیاں بھارت میں ...

ن لیگ2018ء کے انتخابات میں کامیاب ہوگی یا نہیں؟چینی ماہرین کے حیرت انگیزانکشافات

  ہفتہ‬‮ 5 اگست‬‮ 2017  |  18:32
بیجنگ (این این آئی)چینی ماہرین نے کہا ہے کہ نوازشریف کی نااہلی سے پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ غیریقینی صورتحال کا شکار ہوگیا ہے۔چینی ماہرین کے مطابق پاکستان میں سیاسی تبدیلیوں کی وجہ سے سی پیک کے متاثر ہونے کا خطرہ پیدا ہوگیا ہے۔چینی اخبار نے مقامی پروفیسرلان کے حوالے ...

نوازشریف کی نااہلی سے سی پیک خطرے سے دوچار

  ہفتہ‬‮ 5 اگست‬‮ 2017  |  14:00
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چینی ماہرین کا کہنا ہےکہ نوازشریف کی نااہلی سے پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ غیریقینی صورتحال کا شکار ہوگیا ہے۔چینی ماہرین کے مطابق پاکستان میں سیاسی تبدیلیوں کی وجہ سےسی پیک کےمتاثر ہونے کا خطرہ پیدا ہوگیا ہے۔چینی اخبار نے مقامی پروفیسرلان کے حوالے سے لکھا کہ ’’عدالت ...

پاکستان کی معیشت کیسے مضبوط ہو سکتی ہے ؟ چینی ماہرین نے فارمولا بتا دیا

  پیر‬‮ 15 مئی‬‮‬‮ 2017  |  6:00
اسلام آباد (این این آئی)چینی محققین نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے کے غیر متوقع نتائج سامنے آئے ہیں ٗ سی پیک کے تحت پاور پلانٹ تعمیر کئے جائیں گے جس میں 10 ملین کلوواٹ بجلی کی پیداواری صلاحیت ہو گی ٗ اگر پاکستان بجلی کے بحران ...

’’پاکستان زندہ باد ‘‘

  جمعہ‬‮ 5 مئی‬‮‬‮ 2017  |  6:00
بیجنگ (آئی این پی ) چینی ماہرین نے کہا ہے کہ پاکستان کے پاس اپنے عوام کے معیار زندگی کو بہتر بنانے اور ترقی کیلئے زبردست ترقیاتی مواقع اور وافر انسانی وسائل ہیں ،  ادارہ عالمی مطالعہ اقتصادیات میں بین الاقوامی تعلقات کے ماہر شوگانگ نے پاکستانی میڈیا کو انٹرویو ...

اگر آپ امیر بننا چاہتے ہیں تو ۔۔۔! چین کس ’’مقولے ‘‘پر عمل کررہاہے؟پاکستان کامستقبل کیا ہوگا؟چینی ماہرین کے حیرت انگیزانکشافات

  جمعرات‬‮ 4 مئی‬‮‬‮ 2017  |  20:46
بیجنگ (آئی این پی ) چینی ماہرین نے کہا ہے کہ پاکستان کے پاس اپنے عوام کے معیار زندگی کو بہتر بنانے اور ترقی کیلئے زبردست ترقیاتی مواقع اور وافر انسانی وسائل ہیں ، ادارہ عالمی مطالعہ اقتصادیات میں بین الاقوامی تعلقات کے ماہر شوگانگ نے پاکستانی میڈیا کو انٹرویو ...