تازہ تر ین :

چینی جنگجو جہاز

دنیا تیسری عالمی جنگ کے دھانے پر،چین نے امریکی جنگی جہازوں کو تباہ کرنے کا اعلان کردیا

  بدھ‬‮ 11 اکتوبر‬‮ 2017  |  23:47
بیجنگ(آئی این پی)چینی جنگجو جہازوں نے نام نہاد نیوی گیشن آزادی کے نام پر زیشا جزائر پرامریکی جہازوں کو وارننگ دے کر جزیرے کی حدودسے نکال باہر کیا،چین نے امریکی بحریہ کو تنبیہ کی ہے کہ آئندہ چینی جزیرہ کے قریب آنے پر امریکی جنگجو جہازوں کو تباہ کر دیا ...