تازہ تر ین :

چینی بیرونی تجارتی حجم

چینی بیرونی تجارتی حجم میں 14.2فیصد اضافہ،بیرونی تجارت کی مجموعی مالیت 27.79 ٹریلین یوان رہی

  جمعہ‬‮ 12 جنوری‬‮ 2018  |  15:01
بیجنگ (آئی این پی ) چین کے بیرونی تجارتی حجم میں 2017 کے دوران 14.2فیصد اضافہ،بیرونی تجارت کی مجموعی مالیت 27.79 ٹریلین یوان رہی۔ چائنہ ریدیو انٹر نیشنل کے مطابق چینی کسٹمز جنرل انتظامیہ کی نے کہا ہے کہ چین کے بیرونی تجارتی حجم میں سال 2017 کے دوران 14.2فیصد ...