تازہ تر ین :

چین،فرانس،بحریہ،آبنائے تائیوان

چین کا فرانسیسی بحری جہاز آبنائے تائیوان میں روکنے کا دعویٰ

  جمعہ‬‮ 26 اپریل‬‮ 2019  |  16:10
بیجنگ (این این آئی)چین کی نیول فورس نے اپریل کے اوائل میں آبنائے تائیو میں داخلے کی کوشش کے دوران فرانس کے ایک بحری جہاز کو روکنے کا دعویٰ کیا ہے۔چینی وزارت دفاع کے ترجمان رین گوکیانگ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ فرانسیسی نیوی کا جہاز آبنائے تائیوان ...