تازہ تر ین :

چیف جسٹس کی ماہانہ تنخواہ

سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کی ماہانہ تنخواہ اور الاؤنس کتنے ہیں؟حکومت نے تفصیلات جاری کردیں،حیرت انگیزانکشافات

  بدھ‬‮ 13 ستمبر‬‮ 2017  |  20:52
اسلام آباد (این این آئی)سینٹ کوبتایاگیا ہے کہ سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کی ماہانہ تنخواہ 8 لاکھ 46 ہزار 549 روپے اور سپریئر جوڈیشل الاؤنس 3 لاکھ 70 ہزار 597 روپے ہے ٗ تاپی گیس پائپ لائن منصوبے کے مالیاتی امور رواں سال کے آخر تک پایہ تکمیل تک ...