تازہ تر ین :

چیف جسٹس ثاقب نثار

لندن میں ڈیم فنڈ ریزنگ تقریب میں شرمناک تصادم، شراب کے نشے میں دھت پاکستانی ایک دوسرے کو گالیاں دیتے اور تھپڑ مارتے رہے، ظفراقبال بلک بلک کر روتے رہے، چیف جسٹس ثاقب نثار بھی زد میں آ گئے

  بدھ‬‮ 28 ‬‮نومبر‬‮ 2018  |  22:58
لندن(نیوز ڈیسک) لندن میں چیف جسٹس ثاقب نثار کی ڈیم فنڈ ریزنگ تقریب میں دو پاکستانی گروپوں کے درمیان تصادم ہو گیا، اس موقع پر شراب کے نشے میں دھت پاکستانی ایک دوسرے کو گالیاں دیتے رہے اور تھپڑ مارتے رہے۔ اس لڑائی میں  ظفراقبال کو دھکے دے کر باہر ...

وزیراعظم اور چیف جسٹس آف پاکستان اس وقت کہاں ہیں؟ کس جج نے چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھا لیا، بڑی خبر آگئی

  منگل‬‮ 20 ‬‮نومبر‬‮ 2018  |  15:54
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم پاکستان عمران خان دو روزہ سرکاری دورے پر ملائیشیا روانہ ہو گئے۔ عمران خان اپنے ہم منصب مہاتیر محمد سے ملاقات کریں گے۔وزیراعظم ملائیشین ہم منصب مہاتیر محمد کی دعوت پر دورہ کر رہے ہیں اور اس دوران دیگر اعلی حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔ملائیشیا میں ...

’’اپناغصہ گھرچھوڑکرآئیں، آپ کسی اور کے دوست ہوں گے،عدالت کے نہیں‘‘ غصے سے بولنے پر چیف جسٹس شدید برہم ہو گئے ، بڑا حکم جاری کر دیا

  جمعہ‬‮ 16 ‬‮نومبر‬‮ 2018  |  14:50
لاہور(آئی این پی) سپر یم کورٹ رجسٹری برانچ لاہور میں غصہ سے بولنے پر چیف جسٹس ثاقب نثار کا وزیر اعظم کے مشیر زلفی بخاری پر سخت اظہار برہمی‘ زلفی بخاری کی تمام تفصیلات، تقرر کا عمل اور اہلیت کے بارے میں رپورٹ طلب کرلی جبکہ چیف جسٹس میاں ثاقب ...

دھرنوں کے دوران توڑ پھوڑ، ہنگامے کرنیوالوں کی شامت، چیف جسٹس ثاقب نثار نے بڑا حکم جاری کر دیا

  منگل‬‮ 6 ‬‮نومبر‬‮ 2018  |  22:29
اسلام آباد (آن لائن) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے آسیہ مسیح کیس کے فیصلے کے رد عمل میں ہونے والے احتجاجی مظاہروں کے دوران جلاؤ گھراؤ اور تھوڑ پھوڑ کا از خود نوٹس لے لیا ہے وفاقی اور صوبائی حکومتوں سے تین دن میں رپورٹ طلب کر ...

سپریم کورٹ: نئے عدالتی ہفتے میں مقدمات کی سماعت کے لئے 7 بنچ تشکیل ،تفصیلات جاری

  اتوار‬‮ 4 ‬‮نومبر‬‮ 2018  |  22:16
اسلام آباد (آن لائن)چیف جسٹس ثاقب نثار نے اگلے عدالتی ہفتے میں مقدمات کی سماعت کے لئے سات رکنی بنچ تشکیل دے دیئے ۔ پانچ بنچ اسلام آباد اور دو لاہور رجسٹری میں مقدمات کی سماعت کریں گے ۔ چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں جسٹس اعجاز الاحسن اور ...

چیف جسٹس کے سامنے وکلا کے کمرہ عدالت میں’’شیم شیم کے نعرے اگر یہ کام نہ کیا تو پھر۔۔ وکیلوں نے جسٹس ثاقب نثار کو دھمکانے کی کوشش کی تو انہوں نے آگے سے ایسا اعلان کر دیا کہ سب حیران رہ گئے،

  ہفتہ‬‮ 13 اکتوبر‬‮ 2018  |  12:31
لاہور(آئی این پی ) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے وکلا کی جانب سے سب انسپکٹر پر تشدد کے ازخود نوٹس کی سماعت کے دوران مقدمے سے انسداد دہشت گردی کی دفعات معطل کرنے اور نامزد وکلا کی گرفتاریوں سے متعلق حکم امتناع کی استدعا مسترد کر دی ...

آج کل مہنگائی میں اضافے سے لوگ پریشان ہیں ،ڈالر کہاں پرچلا گیا ، مہنگائی ہے کہ ۔۔۔! چیف جسٹس ثاقب نثار نے انتباہ کردیا،بڑا حکم جاری

  بدھ‬‮ 10 اکتوبر‬‮ 2018  |  18:29
اسلام آباد (این این آئی) سپریم کورٹ نے تیل، گیس اور بجلی کے بلوں کے حوالے سے دائر کیس میں نیب کوپاکستان اسٹیٹ آئل کے مینیجنگ ڈائریکٹرکی تعیناتی کی تحقیقات کی ہدایت کردیں۔بدھ کو چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے تیل، گیس اور بجلی کے بلوں میں ...

زینب قتل کیس کے مجرم کی سزا پر عملدرآمد سے متعلق رپورٹ! چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار نے بڑا حکم جاری کر دیا

  ہفتہ‬‮ 6 اکتوبر‬‮ 2018  |  17:05
لاہور ( این این آئی) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے زینب قتل کیس کے مجرم کی سزا پر عملدرآمد سے متعلق رپورٹ طلب کرلی۔سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں سانحہ ماڈل ٹائون کیس کی سماعت کے دوران قصور میں زیادتی کے بعد بیدردی سے قتل کی جانے ...

آسمان سے گرا کھجور میں اٹکا: آشیانہ ہاؤسنگ اسکیم کے بعد شہباز شریف کے خلاف ایسا کیس کھلنے کی خبر آ گئی جس میں انکا بچنا مشکل ہی نہیں ناممکن ہے

  ہفتہ‬‮ 6 اکتوبر‬‮ 2018  |  15:40
لاہور ( این این آئی)سپریم کورٹ نے سانحہ ماڈل ٹائون کے واقعہ کی تحقیقات کیلئے نئے جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم بنانے کی درخواست پر پنجاب حکومت پراسیکیوشن اور ملزمان کو نوٹس کر دیئے جبکہ انسداد دہشت کی عدالت کو سانحہ ماڈل ٹائون کے مقدمات میں سرکاری افسران کو بھی طلب ...

 اضافی وصول کی گئی فیسیں سپریم کورٹ میں جمع کراؤ،چیف جسٹس ثاقب نثار نے نجی اسکولوں کے بارے میں بڑا فیصلہ سنادیا

  پیر‬‮ 1 اکتوبر‬‮ 2018  |  20:51
اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ نے نجی اسکولوں کو وصول کی گئی اضافی فیسیں سپریم کورٹ میں جمع کرانے کا حکم دیدیا۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔سماعت کے دوران عدالت عظمیٰ نے نجی اسکولوں ...

چیف جسٹس نے ایسے کیس کا ازخود نوٹس لے لیا جس کا عوام کو کب سے انتظارتھا ، بڑا حکم جاری

  اتوار‬‮ 16 ستمبر‬‮ 2018  |  16:17
لاہور (آئی این پی) چیف جسٹس ثاقب نثار نے تعلیمی اداروں میں منشیات کے استعمال پر از خود نوٹس لیتے ہوئے سی پی او لاہور‘ اینٹی نارکوٹکس اور دیگر حکام کو ایک ہفتے میں جواب طلب کرنے کی ہدایت کردی۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کو سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں ...

سپریم کورٹ نے شریف فیملی کی شوگر ملز ہٹانے کے فیصلے کے خلاف اپیلوں پر فیصلہ سنادیا،مالکان نے حکومت کے ساتھ کیا فراڈ کیا؟چیف جسٹس ثاقب نثار کا حیرت انگیزانکشاف

  جمعرات‬‮ 13 ستمبر‬‮ 2018  |  22:11
اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ نے شریف فیملی کی شوگر ملز ہٹانے کے فیصلے کے خلاف اپیلیں خارج کردیں۔سپریم کورٹ میں شریف فیملی کی شوگر ملز واپس منتقل کرنے سے متعلق لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیلوں کی سماعت ہوئی۔ سپریم کورٹ نے حسیب وقاص، اتفاق اور چوہدری ...