جب چیف جسٹس پارلیمنٹ آسکتے ہیں تو چیئرمین نیب کیوں نہیں،انہیں پارلیمنٹ کے سامنے سرتسلیم خم کرنا ہی پڑے گا،تہلکہ خیز بات کردی گئی

22  دسمبر‬‮  2020

جب چیف جسٹس پارلیمنٹ آسکتے ہیں تو چیئرمین نیب کیوں نہیں،انہیں پارلیمنٹ کے سامنے سرتسلیم خم کرنا ہی پڑے گا،تہلکہ خیز بات کردی گئی

سکھر(این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما سید خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ تمام اداروں کی ماں ہے جب چیف جسٹس پارلیمنٹ آسکتے ہیں تو چیئرمین نیب کو پارلیمنٹ کے سامنے سرتسلیم خم کرنا ہی پڑے گا اگر وہ پارلیمنٹ میں پیش نہ ہوئے تو ملک میں ایک نیا مسئلہ پیدا ہوجائے… Continue 23reading جب چیف جسٹس پارلیمنٹ آسکتے ہیں تو چیئرمین نیب کیوں نہیں،انہیں پارلیمنٹ کے سامنے سرتسلیم خم کرنا ہی پڑے گا،تہلکہ خیز بات کردی گئی

نیب کی وجہ سے لوگ ملک چھوڑ گئے،نیب نے لوگوں کو ذہنی مریض بنادیا، چیئرمین نیب کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کا عندیہ

20  دسمبر‬‮  2020

نیب کی وجہ سے لوگ ملک چھوڑ گئے،نیب نے لوگوں کو ذہنی مریض بنادیا، چیئرمین نیب کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کا عندیہ

لاہور(این این آئی)ڈپٹی چیئرمین سینٹ سلیم مانڈوی والا نے کہا ہے کہ میں تو کہتا ہوں سارے ادارے بند کرکے نیب کو سربراہ بنا دیا جائے،نیب والوں کو بلائیں گے اگر وہ نہیں آئیں گے تو قانون کے مطابق وارنٹ گرفتاری جاری ہو سکتے ہیں،حکومتی وزراء کہہ رہے ہیں کہ ہم بات کرنے کے لئے… Continue 23reading نیب کی وجہ سے لوگ ملک چھوڑ گئے،نیب نے لوگوں کو ذہنی مریض بنادیا، چیئرمین نیب کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کا عندیہ

چیئرمین نیب کیخلاف قرارداد کا معاملہ، چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ آمنے سامنے آگئے

20  دسمبر‬‮  2020

چیئرمین نیب کیخلاف قرارداد کا معاملہ، چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ آمنے سامنے آگئے

اسلام آباد ( آن لائن)چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کے خلاف قرار داد اور ان کی سینیٹ میں طلبی کے معاملے پر ایوان بالا کے چیئرمین صادق سنجرانی اور ڈپٹی چیئرمین سلیم مانڈوی والا آمنے سامنے آگئے ہیں ۔چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی چیئرمین نیب کو بچانے کی مسلسل کوشش کررہے ہیں اور اسی وجہ… Continue 23reading چیئرمین نیب کیخلاف قرارداد کا معاملہ، چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ آمنے سامنے آگئے

جس کے پاس موٹرسائیکل تھی وہ آج دبئی میں ٹاورزکامالک ہے 1980ء میں جس کے پاس ایک ٹکا نہیں تھا وہ آج۔۔۔ چیئرمین نیب کا حیران کن انکشاف

4  ‬‮نومبر‬‮  2020

جس کے پاس موٹرسائیکل تھی وہ آج دبئی میں ٹاورزکامالک ہے 1980ء میں جس کے پاس ایک ٹکا نہیں تھا وہ آج۔۔۔ چیئرمین نیب کا حیران کن انکشاف

اسلام آباد(آن لائن)چیئرمین نیب جسٹس (ر)جاوید اقبال نے کہاہے کہ 1980 میں جس کے پاس ایک ٹکا نہیں تھا آج دبئی میں ان کے ٹاورز ہیں،نیب نے ان پر ہاتھ ڈالا اورپوچھ رہا ہے غیرقانونی کام کیوں کیے؟۔ چیئرمین نیب جسٹس(ر)جاویداقبال سے صدرگوادرچیمبرآف کامرس نے ملاقات کی،اس موقع گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ نیب… Continue 23reading جس کے پاس موٹرسائیکل تھی وہ آج دبئی میں ٹاورزکامالک ہے 1980ء میں جس کے پاس ایک ٹکا نہیں تھا وہ آج۔۔۔ چیئرمین نیب کا حیران کن انکشاف

چیئرمین نیب نے روز ویلٹ ہوٹل بند کرنے کا نوٹس لے لیا

13  اکتوبر‬‮  2020

چیئرمین نیب نے روز ویلٹ ہوٹل بند کرنے کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد(اے پی پی)قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس(ر) جاوید اقبال نے امریکہ میں روز ویلٹ ہوٹل کو 31 اکتوبر 2020ء سے بند کرنے کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی جی نیب راولپنڈی کو تحقیقات کا حکم دیا ہے۔ منگل کو قومی احتساب بیورو کی طرف سے جاری بیان کے مطابق نیویارک میں گزشتہ سو سال… Continue 23reading چیئرمین نیب نے روز ویلٹ ہوٹل بند کرنے کا نوٹس لے لیا

مولانا فضل الرحمان کا بھی نمبر لگ گیا چیئرمین نیب نے بڑا حکم جاری کر دیا

5  اکتوبر‬‮  2020

مولانا فضل الرحمان کا بھی نمبر لگ گیا چیئرمین نیب نے بڑا حکم جاری کر دیا

اسلام آباد (این این آئی) چیئر مین نیب نے جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن ، امیر مقام ، کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر و دیگر کے خلاف تما م انکوائریاں انویسٹگیشنز قانون کے مطابق آزادانہ،منصفانہ، شفافیت،میرٹ اور ٹھوس شواہد کی بنیاد پرمکمل کر نے کی ہدایت کی ہے ۔قومی احتساب بیورو کے… Continue 23reading مولانا فضل الرحمان کا بھی نمبر لگ گیا چیئرمین نیب نے بڑا حکم جاری کر دیا

پشاور بی آرٹی کیس کھل گیا ، نیب نے ذمہ داروں کیخلاف بڑا اعلان کر دیا

6  جولائی  2020

پشاور بی آرٹی کیس کھل گیا ، نیب نے ذمہ داروں کیخلاف بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ کے فیصلےکی روشنی میں پشاور بی آر ٹی کیس کی تحقیقات منطقی انجام تک پہنچائی جائیں گی۔چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کی زیر صدارت اجلاس میں نوازشریف، شاہدخاقان عباسی، آصف زرداری سمیت اہم رہنماؤں کے کیسز پر اب تک کی تحقیقات کاجائزہ لیا گیا، اجلاس میں اشتہاری اور مفرور… Continue 23reading پشاور بی آرٹی کیس کھل گیا ، نیب نے ذمہ داروں کیخلاف بڑا اعلان کر دیا

جلد دولت کمانے والوں کو یہ سمجھنا چاہئے کہ قبر میں خالی ہاتھ جانا ہے،چیئرمین نیب کا اہم بیان سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

26  جون‬‮  2020

جلد دولت کمانے والوں کو یہ سمجھنا چاہئے کہ قبر میں خالی ہاتھ جانا ہے،چیئرمین نیب کا اہم بیان سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

اسلام آباد(آن لائن )قومی احتساب بیورو ( نیب) کے چیئرمین جسٹس(ر ) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ نیب شفافیت اور قانون کی بالا دستی پر یقین رکھتا ہے۔ ایمانداری اور رزق حلال ہمیشہ فائدہ مند ثابت ہوا ہے۔جلد دولت کمانے والوں کو یہ سمجھنا چاہئے کہ قبر میں خالی ہاتھ جانا ہے۔ اپنے ایک… Continue 23reading جلد دولت کمانے والوں کو یہ سمجھنا چاہئے کہ قبر میں خالی ہاتھ جانا ہے،چیئرمین نیب کا اہم بیان سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

کرپشن کیسز کو منطقی انجام تک پہنچانا اولین ترجیح میگا کرپشن مقدمات میں 101 مقدمات میں بدعنوانی کے ریفرنس دائر کرپٹ لوگوں کا جڑ سے خاتمہ ، چیئرمین نیب نے دوٹوک اعلان کر دیا

27  اپریل‬‮  2020

کرپشن کیسز کو منطقی انجام تک پہنچانا اولین ترجیح میگا کرپشن مقدمات میں 101 مقدمات میں بدعنوانی کے ریفرنس دائر کرپٹ لوگوں کا جڑ سے خاتمہ ، چیئرمین نیب نے دوٹوک اعلان کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)قومی احتساب بیورو (نیب)کے چیئرمین جسٹس (ر)جاوید اقبال نے کہا ہے کہمیگا کرپشن کیسز کو منطقی انجام تک پہنچانا اولین ترجیح ہے،نیب قانون کے مطابق کرپشن فری پاکستان کیلئے پرعزم ہے، نیب نے کل 179 میگا کرپشن مقدمات میں سے 101 مقدمات میں بدعنوانی کے ریفرنس مختلف عدالتوں میں دائر کئے… Continue 23reading کرپشن کیسز کو منطقی انجام تک پہنچانا اولین ترجیح میگا کرپشن مقدمات میں 101 مقدمات میں بدعنوانی کے ریفرنس دائر کرپٹ لوگوں کا جڑ سے خاتمہ ، چیئرمین نیب نے دوٹوک اعلان کر دیا