تازہ تر ین :

چھ سالہ کائنات بتول

زیادتی کاشکار12 لڑکیوں میں شامل واحد زندہ بچ جانے والی معصوم بچی کائنات بتول اب کس حال میں ہے؟اس کے ساتھ جنسی یا جسمانی تشدد ہوا تھا کہ نہیں؟ ڈاکٹروں کی ٹیم کا حیرت انگیزموقف سامنے آگیا

  جمعہ‬‮ 12 جنوری‬‮ 2018  |  22:19
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) چلڈرن ہسپتال لاہور کے ڈِین پروفیسر مسعود صاد ق نے کہا ہے کہ چھ سالہ کائنات بتول کو وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی ہدایت کے مطابق علاج معالجہ کی بہترین سہولیات مفت فراہم کی جا رہی ہیں۔اُنہوں نے مزید کہا کہ چھ سالہ کائنات بتول کو ...