تازہ تر ین :

چار ارب ڈالر قرض

عمران خان کی خوش نصیبی، اربوں ڈالرز نئے وزیراعظم کی حلف برداری اور نئی حکومت کے قیام کے منتظر،کاغذی کارروائی بھی مکمل ،اتنی بڑی رقم کون دے رہاہے؟ حیرت انگیزانکشافات

  جمعہ‬‮ 10 اگست‬‮ 2018  |  21:18
لندن (این این آئی)برطانوی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان اسلامی ترقیاتی بینک سے چار ارب ڈالر قرض لینے کی منصوبہ بندی کررہا ہے۔فنانشل ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق اسلامی ترقیاتی بینک نے قرض دینے پر رضامندی بھی ظاہر کر دی ہے جس کے لیے کاغذی کارروائی بھی مکمل ...